صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد163.84   کروڑ سے زیادہ ہوگئی


گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران22  لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

شفایابی کی شرح فی الحال 93.33 فیصد ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران286384  نئے معاملات سامنے آئے

بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد2202472 ہے

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح 17.75 فیصد ہے

Posted On: 27 JAN 2022 9:23AM by PIB Delhi

 

آج صبح سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 22 لاکھ سے زیادہ (2235267) افراد کو کووڈسے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے۔اس کے ساتھ ہی بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کی ٹیکے کاری کی مجموعی تعداد163.84کروڑ (1,63,84,39,207) کو پار گئی۔ یہ رپورٹ صبح سات بجے تک کی اطلاعات کی بنیاد پر پیش کی جارہی ہے۔

یہ ٹیکہ کاری 1,78,47,482سیشنوں میں انجام دی گئی۔آج صبح سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد کی تفصیل درج ذیل ہے۔

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد

طبی کارکنان

پہلاٹیکہ

1,03,93,820

دوسرا ٹیکہ

98,37,436

احتیاطی ٹیکہ

29,87,993

صف اول کے کارکنان

پہلا ٹیکہ

1,83,92,579

دوسرا ٹیکہ

1,71,74,064

احتیاطی ٹیکہ

31,02,620

15 سے 18 سال کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

4,37,27,771

18سے44سال کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

53,70,23,165

دوسرا ٹیکہ

39,48,22,719

45سال سے59سال کی عمر کے افراد

پہلا ٹیکہ

19,95,79,974

دوسرا ٹیکہ

16,83,78,040

60 سال سے زیادہ عمر والے افراد

پہلا ٹیکہ

12,43,87,830

دوسرا ٹیکہ

10,50,18,240

احتیاطی ٹیکہ

36,12,956

احتیاطی ٹیکوں  کی مجموعی تعداد

97,03,569

میزان

1,63,84,39,207

 

گزشتہ 24 گھنٹو ں کے دوران 3,06,357 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وبا کی ابتدا کے بعد سے)3,76,77,328 ہوگئی ہے۔

نتیجہ کے طور پر بھارت میں شفایابی کی شرح اس وقت 93.33 فیصد ہے ۔

 

1.jpg

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران2,86,384   نئے معاملات سامنے آئےہیں ۔ 

 

2.jpg

 

بھارت میں اس وقت زیر علاج مریضوں کی تعداد 22,02,472 فی الحال مریضوں کی مجموعی تعدادملک میں زیر علاج معاملوں کا محض5.46فیصد ہے۔

 

3.jpg

 

جانچ کی صلاحیت میں ملک بھر میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 14,62,261ٹیسٹ کئے گئے۔ بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 72.21 کروڑ سے زیادہ (72,21,66,248 ) ٹیسٹ منعقد کئےگئے ہیں۔

اب جبکہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ کی تعداد میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے،زیر علاج مریضوں کی ہفتہ وار شرح 17.75فیصد پر قائم ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی یومیہ تعداد کی فی الحال شرح 19.59 فیصد درج کی گئی-

 

4.jpg

 

************

 

ش ح ۔ س ک۔ ف ر

U. No.767

 



(Release ID: 1792900) Visitor Counter : 156