صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال
Posted On:
25 JAN 2022 9:11AM by PIB Delhi
کو وڈ -19سے بچاؤ کے لئے ملک گیرٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 162.92کروڑٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
بھارت میں سردست زیرعلاج مریضوں کی تعداد 2236842ہے ۔
زیرعلاج مریضوں کی شرح 5.62فیصد ہے ۔
شفایابی کی شرح سردست 93.15فیصد ہے ۔
گزشتہ 24گھنٹے میں 267753مریض شفایاب ہوئے ہیں ۔ اس کے ساتھ ہی اس بیماری سے صحتیاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 37071898 ہوگئی ہے ۔
گذشتہ 24گھنٹوں میں 255874نئے کیسوں کی اطلاع ملی ہے ۔
طبی جانچ کے بعد بیماری سے متاثرہونے والے مریضوں کی یومیہ شرح (15.52فیصد ) ہے ۔
طبی جانچ کے بعد بیماری سے متاثرہونے والے مریضوں کی ہفتہ وار شرح (17.12فیصد ) ہے ۔
ملک میں اب تک کل 71.88کروڑٹیسٹ کئے جاچکے ہیں ؛ گذشتہ 24گھنٹے کے دوران 1649108ٹیسٹ کئے گئے ہیں ۔
****************
(ش ح ۔ع م ۔ ع آ)
U-701
(Release ID: 1792375)
Visitor Counter : 186