بہت چھوٹی، چھوٹی اور درمیانی صنعتوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کامیابی کی کہانی:اُدیم رجسٹریشن کے ساتھ آگے بڑھتی ہے صنعت

Posted On: 24 JAN 2022 4:59PM by PIB Delhi

نئی دہلی،24جنوری ،2022

 

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00113E1.jpg

 

ایم ایس ایم ای کی وزارت نے اُدیم رجسٹریشن  حاصل کرنے والے نیکسس  پرائیویٹ لیمیٹیڈ کے مدیم جاگیردار  کو مالی مدد حاصل کرنے اور سرکاری ٹینڈروں کا فائدہ اٹھانے میں مدد کی ہے۔ انہوں نے یہ یقینی   بنانے کےلئے سخت محنت کی تھی کہ  ان کے ادارے کی  اختراعی بچوں کی تعلیم کی مصنوعات  ہندوستان کے ہر بچے تک پہنچیں لیکن اپنے سفر میں انہیں  بہت ساری رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا ۔ان رکاوٹوں  کو ایم ایس ایم ای کی وزارت نے دور کیا۔ انہوں نے  کہا کہ اُدیم رجسٹریشن حاصل کرنے کے بعد میں ای ایم ڈی چھوٹ،ٹرن اوور چھوٹ وغیرہ کا فائدہ لے سکا، جس نے میری کمپنی  کو آگے بڑھانے  میں مدد کی۔ اب ان کے مصنوعات  ہمارے  ملک کے کئی بچوں کو فائدہ پہنچا رہے ہیں۔

 

ش ح ۔ا م۔

U:685


(Release ID: 1792255) Visitor Counter : 120