صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال
Posted On:
24 JAN 2022 8:56AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 162.26 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
ہندوستان میں سردست متاثرہ معاملوں کی تعداد 2249335 ہے۔
فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 5.69 فیصد ہے۔
سردست ملک میں شفایابی کی شرح 93.07 فیصد ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران243495 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 36804145 ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 306064 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (20.75 ) فیصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (17.03فیصد) ہے ۔
اب تک کُل 71.69کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران1474753 ٹیسٹ منعقد کئے گئے۔
*************
ش ح ۔ س ک ۔ ف ر
U. No.661
(Release ID: 1792085)
Visitor Counter : 148