صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 161.92 کروڑسے تجاوزکرگئی


گذشتہ 24 گھنٹوں میں 71  لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

سردست شفایابی کی شرح93.18  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 3,33,533 نئے معاملے درج ہوئے ہیں

بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 21,13,365ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 16.87فیصد ہے

Posted On: 23 JAN 2022 9:19AM by PIB Delhi

 

نئی دلّی  ،23جنوری، 2022/

 گذشتہ 24 گھنٹوں  کے دوران 71 لاکھ سے زیادہ (71,10,445)  ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی ،آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 161.92کروڑ (1,61,92,84,270) تک پہنچ گئی ہے۔

اس حصولیابی کے لئے ملک بھر میں 1,74,72,203 سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔  آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,91,997

دوسری خوراک

98,17,823

احتیاطی خوراک

27,07,857

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,90,938

دوسری خوراک

1,71,33,844

احتیاطی خوراک

26,22,380

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

4,15,77,103

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

53,39,04,245

دوسری خوراک

38,70,64,716

45 تا 59 سال کی عمر کےافراد

پہلی خوراک

19,90,38,358

دوسری خوراک

16,61,68,085

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,40,49,287

دوسری خوراک

10,37,37,618

احتیاطی خوراک

26,80,019

احتیاطی خوراک

80,10,256

کل معاملے

1,61,92,84,270

پچھلے 24 گھنٹے میں 2,59,168 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) 3,65,60,650 ہوگئی ہے۔

جس کے نتیجے میں، بھارت میں صحت یابی کی شرح 93.18  فیصد  ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002Z67T.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 3,33,533  نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003I9DQ.jpg

سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 21,87,205 ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا 5.57 فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004YDLC.jpg

ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں مسلسل خاطر خواہ اضافہ درج ہورہاہے۔گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 18,75,533 نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 71.55 کروڑ (71,55,20,580)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

اب جب کہ ملک بھر میں طبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 16.87 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  17.78 فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0053YC0.jpg

 

*****

ش ح۔ ن ر

U NO:646



(Release ID: 1791913) Visitor Counter : 148