صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 19 JAN 2022 9:17AM by PIB Delhi

 

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 158.88 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔

ہندوستان میں سردست متاثرہ معاملوں کی تعداد1831000ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 4.83 فیصد ہے۔

سردست ملک میں شفایابی کی شرح93.88 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران188157مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر35583039 ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران282970نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

اب تک مجموعی طور پر اومیکرون کے8961 معاملات کا پتہ لگایا گیا ، اور گزشتہ کل کے مقابلے یہ 0.79 فیصد کا اضافہ درج کیا گیا۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (15.13) فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (15.53فیصد) ہے ۔

اب تک کُل 70.74کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران1869642 ٹیسٹ منعقد کئے گئے۔

*************

 

ش ح ۔ س ب ۔ م ش

U. No.524


(Release ID: 1790844) Visitor Counter : 181