پوسٹ کرنے کی تاریخ:
17 JAN 2022 9:33AM by PIB Delhi
آج صبح سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 39 لاکھ سے زیادہ (39,46,348) افراد کو کووڈسے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے۔ اس کے ساتھ ہی بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کی ٹیکے کاری کی مجموعی تعداد 157.20 کروڑ (1,57,20,41,825) کو پار گئی۔ یہ رپورٹ صبح سات بجے تک کی اطلاعات کی بنیاد پر پیش کی جارہی ہے۔
یہ ٹیکہ کاری 1,68,75,217سیشنوں میں انجام دی گئی۔آج صبح سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد کی تفصیل درج ذیل ہے۔
|
ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد
|
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,03,90,286
|
|
دوسری خوراک
|
97,80,747
|
|
احتیاطی خوراک
|
18,33,301
|
|
صف اول کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,83,88,988
|
|
دوسری خوراک
|
1,70,55,627
|
|
احتیاطی خوراک
|
14,81,773
|
|
15 سے 18 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
3,45,32,745
|
|
18سے44سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
52,54,63,216
|
|
دوسری خوراک
|
36,93,05,100
|
|
45سال سے59سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
19,76,54,179
|
|
دوسری خوراک
|
16,10,58,648
|
|
60 سال سے زیادہ عمر والے افراد
|
پہلی خوراک
|
12,31,45,683
|
|
دوسری خوراک
|
10,08,18,423
|
|
احتیاطی خوراک
|
11,33,109
|
|
احتیاطی خوراک مجموعی
|
44,48,183
|
|
مجموعی تعداد
|
1,57,20,41,825
|
گزشتہ 24 گھنٹو ں کے دوران 1,51,740 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وبا کی ابتدا کے بعد سے) 3,52,37,461 ہوگئی ہے۔
نتیجہ کے طور پر بھارت میں شفایابی کی شرح اس وقت 94.27 فیصد ہے ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,58,089 نئے معاملات سامنے آئےہیں ۔

بھارت میں اس وقت زیر علاج مریضوں کی تعداد 16,56,341 فی الحال مریضوں کی مجموعی تعدادملک میں زیر علاج معاملوں کا محض 4.43 فیصد ہے۔

جانچ کی صلاحیت میں ملک بھر میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 13,13,444 ٹیسٹ کئے گئے۔ بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 70.37 کروڑ سے زیادہ (70,37,62,282) ٹیسٹ منعقد کئےگئے ہیں۔
اب جبکہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ کی تعداد میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے،زیر علاج مریضوں کی ہفتہ وار شرح 14.41فیصد پر قائم ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی یومیہ تعداد کی فی الحال شرح 19.65 فیصد درج کی گئی-

****************
(ش ح۔س ک۔ ر ض )
Uno:465