صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 156.76 کروڑسے تجاوزکرگئی


گذشتہ 24 گھنٹوں میں 66  لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

سردست شفایابی کی شرح94.51  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 2,71,202 نئے معاملے درج ہوئے ہیں

اب تک مجموعی طور پر اومیکرون کے 7,743 معاملوں  کا پتہ لگایا گیا ہے جن میں کل سے 28.17 فیصد کا اضافہ درج ہوا

بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 15,50,377ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 13.69فیصد ہے

Posted On: 16 JAN 2022 9:26AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،16جنوری، 2022/

 گذشتہ 24 گھنٹوں  کے دوران 66 لاکھ سے زیادہ (66,21,395)  ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی ،آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 156.76کروڑ (1,56,76,15,454) تک پہنچ گئی ہے۔

اس حصولیابی کے لئے ملک بھر میں 1,68,19,744 سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔  آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,90,230

دوسری خوراک

97,78,245

احتیاطی خوراک

17,92,784

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,88,876

دوسری خوراک

1,70,49,834

احتیاطی خوراک

14,45,001

15 تا 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

3,38,50,912

18 تا 44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

52,43,73,196

دوسری خوراک

36,77,87,472

45 تا 59 سال کی عمر کےافراد

پہلی خوراک

19,74,63,780

دوسری خوراک

16,06,21,798

60 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,30,32,724

دوسری خوراک

10,05,59,109

احتیاطی خوراک

10,81,493

احتیاطی خوراک

43,19,278

کل معاملے

1,56,76,15,454

پچھلے 24 گھنٹے میں 1,38,331 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) 3,50,85,721 ہوگئی ہے۔

جس کے نتیجے میں، بھارت میں صحت یابی کی شرح 94.51  فیصد  ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002OGLT.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 2,71,202  نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003AGC3.jpg

سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 15,50,377 ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا 4.18 فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0040I5L.jpg

ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں خاطر خواہ اضافہ درج ہورہاہے۔گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 16,65,404 نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر 70.24 کروڑ (70,24,48,838)  سے زیادہ نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

اب جب کہ ملک بھر میں طبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 13.69 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  16.28 فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0057MLD.jpg

 

*****

ش ح۔ ن ر 

U NO:445



(Release ID: 1790279) Visitor Counter : 162