صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 155.39 کروڑ سے زیادہ ہوگئی
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 73 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے
شفایابی کی شرح فی الحال 95.20 فیصد ہے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,64,202 نئے معاملات سامنے آئے
ب تک اومیکرون کے مجموعی طور پر 5753 معاملات سامنے آئے جو کہ کل سے اب تک 4.83 فیصد کا اضافہ ہے
بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 12,72, 073 ہے
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح 11.83فیصد ہے
Posted On:
14 JAN 2022 9:45AM by PIB Delhi
آج صبح سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 73 لاکھ سے زیادہ (73,08,669) افراد کو کووڈسے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے۔ اس کے ساتھ ہی بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کی ٹیکے کاری کی مجموعی تعداد 155.39 کروڑ (1,55,39,81,819) کو پار گئی۔ یہ ٹیکہ کاری 1,66,59,387سیشنوں میں انجام دی گئی۔
آج صبح سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد کی تفصیل درج ذیل ہے۔
ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد
|
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,03,89,851
|
دوسری خوراک
|
97,68,352
|
احتیاطی خوراک
|
14,72,348
|
صف اول کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
1,83,88,501
|
دوسری خوراک
|
1,70,28,660
|
احتیاطی خوراک
|
10,80,733
|
15 سے 18 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
3,18,83,560
|
18سے44سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
52,15,18,598
|
دوسری خوراک
|
36,31,10,233
|
45سال سے59سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
19,70,42,104
|
دوسری خوراک
|
15,92,79,748
|
60 سال سے زیادہ عمر والے افراد
|
پہلی خوراک
|
12,27,95,849
|
دوسری خوراک
|
9,98,12,738
|
احتیاطی خوراک
|
8,10,554
|
احتیاطی خوراک مجموعی
|
33,63,635
|
مجموعی تعداد
|
1,55,39,81,819
|
گزشتہ 24 گھنٹو ں کے دوران 109345 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وبا کی ابتدا کے بعد سے) 3,48,24,706 ہوگئی ہے۔
نتیجہ کے طور پر بھارت میں شفایابی کی شرح اس وقت 95.20 فیصد ہے ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2,64,202 نئے معاملات سامنے آئےہیں ۔
بھارت میں اس وقت زیر علاج مریضوں کی تعداد12,72,073فی الحال مریضوں کی مجموعی تعدادملک میں زیر علاج معاملوں کا محض 3.48 فیصد ہے۔
جانچ کی صلاحیت میں ملک بھر میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 17,87,457 ٹیسٹ کئے گئے۔ بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 69.90 کروڑ سے زیادہ (69,90,99,084) ٹیسٹ منعقد کئےگئے ہیں۔
اب جبکہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ کی تعداد میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے،زیر علاج مریضوں کی ہفتہ وار شرح 11.83فیصد پر قائم ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی یومیہ تعداد کی فی الحال شرح 14.78 فیصد درج کی گئی-
****************
(ش ح۔س ب ۔ف ر )
Uno:393
(Release ID: 1789861)
Visitor Counter : 165