صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 13 JAN 2022 9:22AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 145.61 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے  ہیں ۔

ہندوستان میں  سردست متاثرہ معاملوں کی شرح  11,17,531 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح   3.08 فیصد ہے۔

سردست صحت یابی کی شرح  95.59فیصد ہے ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  84,825مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد  کی مجموعی تعداد بڑھ کر  3,47,15,361ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 2,47,417 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد  متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح  (13.11) فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (10.80فیصد) ہے ۔

اب تک کُل 69.73 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

اومیکرون ویرئنٹ کی ریاست وار صورتحال

نمبرشمار

ریاست

اومیکرون معاملوں کی تعداد

ڈسچارج/ صحتیاب/مائیگریٹڈ

1

مہاراشٹر

1,367

734

2

راجستھان

792

510

3

دہلی

549

57

4

کرناٹک

486

140

5

کیرالہ

479

26

6

مغربی بنگال

294

10

7

اترپردیش

275

6

8

تلنگانہ

260

47

9

گجرات

236

186

10

تملناڈو

185

185

11

اوڈیشہ

169

8

12

ہریانہ

162

146

13

آنداھردیش

61

9

14

میگھالیہ

31

16

15

بہار

27

0

16

پنجاب

27

16

17

جموں وکشمیر

23

6

18

گوا

21

19

19

مدھیہ پردیش

10

10

20

آسام

9

9

21

اترا کھنڈ

8

8

22

چھتیس گڑھ

5

5

23

انڈ مان ونکوبار

3

0

24

چنڈی گڑھ

3

3

25

لداخ

2

2

26

پڈوچیری

2

2

27

ہماچل پردیش

1

1

28

منی پور

1

1

 

کل

5,488

2,162

***************

 

(ش ح ۔س ب۔رض )

U NO: 355


(Release ID: 1789575) Visitor Counter : 248