صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت  میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 152.89 کروڑ سے زیادہ ہوگئی


گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  92 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

شفایابی کی شرح فی الحال  96.36  فیصد ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1,68,063 نئے معاملات سامنے آئے

بھارت  میں سردست  زیر علاج مریضوں کی تعداد 8,21,446 ہے

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے  افراد کی ہفتہ وار شرح    8.85فیصد ہے

Posted On: 11 JAN 2022 10:04AM by PIB Delhi

آج صبح  سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران   تقریباً 92  لاکھ سے زیادہ (92,07,700) افراد کو کووڈسے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے۔ اس کے ساتھ ہی بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کی ٹیکے کاری کی مجموعی  تعداد  152.89  کروڑ   (1,52,89,70,294) کو پار گئی۔  یہ ٹیکہ کاری  1,62,26,792سیشنوں میں انجام دی گئی۔

آج صبح  سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق   ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد کی تفصیل درج ذیل ہے۔

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,89,162

دوسری خوراک

97,49,504

احتیاطی خوراک

5,19,604

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,87,535

دوسری خوراک

1,69,87,318

احتیاطی خوراک

2,01,205

15 سے 18 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

2,62,35,531

 

18سے44سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

51,64,88,421

دوسری خوراک

35,52,58,150

 

45سال سے59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

19,64,00,931

دوسری خوراک

15,70,66,390

60 سال سے زیادہ عمر والے افراد

پہلی خوراک

12,24,27,789

دوسری خوراک

9,85,94,887

احتیاطی خوراک

2,63,867

احتیاطی خوراک

9,84,676

مجموعی تعداد

1,52,89,70,294

 

گزشتہ 24 گھنٹو ں کے دوران 69.959  مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وبا کی ابتدا کے بعد سے) 3,45,70,131  ہوگئی ہے۔

نتیجہ کے طور پر بھارت میں شفایابی کی شرح اس وقت 96.36   فیصد ہے جو مارچ  2020 سے سب سے زیادہ ہے۔

 

 

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران1,68,063معاملات سامنے آئےہیں ۔  

 

 بھارت میں  اس وقت زیر علاج مریضوں کی تعداد8,21,446۔  فی الحال مریضوں کی مجموعی تعدادملک میں زیر علاج معاملوں کا محض  2.29   فیصد ہے۔

جانچ کی صلاحیت میں  ملک بھر میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 15,79,928 ٹیسٹ کئے گئے۔  بھارت  میں اب تک  مجموعی طور پر  69.38  کروڑ  سے زیادہ  (69,31,55,280) ٹیسٹ منعقد کئےگئے ہیں۔  

اب جبکہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ  کی تعداد میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے،زیر علاج  مریضوں کی ہفتہ وار شرح 8.85فیصد پر قائم ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی یومیہ تعداد کی فی الحال شرح 10.64  فیصد  درج کی گئی-

 

****************

 

(ش ح۔س ب ۔رض )

Uno:298


(Release ID: 1789077) Visitor Counter : 203