صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 11 JAN 2022 9:20AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 152.89 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے  ہیں ۔

ہندوستان میں  سردست متاثرہ معاملوں کی شرح  8,21,446 ہے۔

فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح   2.29 فیصد ہے۔

سردست صحت یابی کی شرح  96.36فیصد ہے ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 69.959مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد  کی مجموعی تعداد بڑھ کر  3,45,70,131ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران1,68,063 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد  متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح  (10.64) فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (8.85فیصد) ہے ۔

اب تک کُل 69.31کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

اومیکرون ویرئنٹ کی ریاست وار صورتحال

نمبرشمار

ریاست

اومیکرون معاملوں کی تعداد

ڈسچارج/ صحتیاب/مائیگریٹڈ

1

مہاراشٹر

1,247

467

2

راجستھان

645

402

3

دہلی

546

57

4

کرناٹک

479

26

5

کیرالہ

350

140

6

اترپردیش

275

6

7

گجرات

236

186

8

تملناڈو

185

185

9

ہریانہ

123

92

10

تلنگانہ

123

47

11

اوڈیشہ

74

8

12

آندھرا پردیش

28

9

13

بہار

27

0

14

پنجاب

27

16

15

مغربی بنگال

27

10

16

گوا

21

19

17

مدھیہ پردیش

10

10

18

آسام

9

9

19

اترا کھنڈ

8

5

20

میگھالیہ

5

4

21

جموں وکشمیر

4

4

22

انڈمان ونکوبار جزائر

3

0

23

چنڈی گڑھ

3

3

24

پڈوچیری

2

2

25

چھتیس گڑھ

1

1

26

ہماچل پردیش

1

1

27

لداخ

1

1

28

منی پور

1

1

 

مجموعی تعداد

4,461

1,711

***************

(ش ح ۔س ب۔رض )

U NO: 293


(Release ID: 1789065) Visitor Counter : 217