صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 150.61 کروڑسے تجاوزکرگئی


گذشتہ 24 گھنٹوں میں 90  لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

سردست شفایابی کی شرح 97.30  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 1,41,986 نئے معاملے درج ہوئے ہیں

بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 4,72,169 ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 5.66فیصد ہے

Posted On: 08 JAN 2022 10:01AM by PIB Delhi

 

نئی دلّی  ،08جنوری، 2022/

 گذشتہ 24 گھنٹوں  کے دوران 90 لاکھ سے زیادہ ( 90,59,360)  ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی ،آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 150.61 کروڑ (150,61,92,903) تک پہنچ گئی ہے۔

اس کامیابی کو حاصل کرنے کے لئے ملک بھر میں 1,60,89,073 سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔  آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10388777

دوسری خوراک

9736651

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18387012

دوسری خوراک

16953203

15 تا18 سال کی عمر کے  افراد

 

20234580

 

18 تا 44 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

511640381

دوسری خوراک

348330801

 

45 تا 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

195803770

دوسری خوراک

155074089

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

122103139

دوسری خوراک

97540500

مجموعی تعداد

1506192903

پچھلے 24 گھنٹے میں 40,895 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) 3,44,12,740 ہوگئی ہے۔

جس کے نتیجے میں، بھارت میں صحت یابی کی شرح 97.30  فیصد  ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002MFP6.jpg

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 1,41,986  نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003HC34.jpg

سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 4,72,169ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا 1.34 فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0047BIX.jpg

ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں خاطر خواہ اضافہ درج ہورہاہے۔گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 15,29,948 نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر تقریباً 68.84 کروڑ (68,84,70,959) نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

اب جب کہ ملک بھر میں طبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 5.66 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح  9.28 فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005MDZ1.jpg

 

*****

ش ح۔ ن ر (08.01.2022)

U NO:227



(Release ID: 1788522) Visitor Counter : 124