صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 07 JAN 2022 9:34AM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،7جنوری 2022۔  

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 149.66 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے  ہیں ۔

ہندوستان میں  سردست متاثرہ معاملوں کی شرح  3,71,363 ہے۔

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد مجموعی معاملوں کے 1.05 فیصد سےبھی کم ہے۔

سردست صحت یابی کی شرح  97.57فیصد ہے ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 30,836مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد  کی مجموعی تعداد بڑھ کر  3,43,71,845ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران117100نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد  متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح  (7.74) فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (4.54فیصد) ہے ۔

اب تک کُل68.68 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

اومیکرون ویرئنٹ کی ریاست وار صورتحال

نمبر شمار

ریاستیں

اومیکرون معاملوں کی تعداد

ڈسچارج/ صحتیاب/مائیگریٹڈ

1

مہاراشٹر

876

381

2

دہلی

465

57

3

راجستھان

333

26

4

کیرالہ

291

159

5

کرناٹک

284

93

6

گجرات

204

151

7

تمل ناڈو

121

121

8

ہریانہ

114

83

9

تلنگانہ

107

43

10

اوڈیشہ

60

5

11

اتراپردیش

31

6

12

آندھراپردیش

28

6

13

مغربی بنگال

27

10

14

گوا

19

19

15

آسام

9

9

16

مدھیہ پردیش

9

9

17

اتراکھنڈ

8

5

18

میگھالیہ

4

3

19

انڈومان و نیکوبار جزائر

3

0

20

چنڈی گڑھ

3

3

21

جموں و کشمیر

3

3

22

پڈوچیری

2

2

23

پنجاب

2

2

24

چھتیس گڑھ

1

0

25

ہماچل پردیش

1

1

26

لداخ

1

1

27

منی پور

1

1

 

مجموعی

3,007

1,199

********** ***

( ش ح ۔ع م ۔ ت ع (

U.No. 188

 



(Release ID: 1788242) Visitor Counter : 156