صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 05 JAN 2022 9:26AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 147.72 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے  ہیں ۔

ہندوستان میں  سردست متاثرہ معاملوں کی شرح  2,14,004 ہے۔

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد مجموعی معاملوں کے 1 فیصد سےبھی کم ہے، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح   0.61 فیصد ہے۔

سردست صحت یابی کی شرح  98.01فیصد ہے ۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 15,389مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد  کی مجموعی تعداد بڑھ کر  3,43,21,803ہوگئی ہے۔

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران58,097 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد  متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح  (4.18) فیصد ہے ۔

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (2.60فیصد) ہے ۔

اب تک کُل68.38 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

 

اومیکرون ویرئنٹ کی ریاست وار صورتحال

نمبرشمار

ریاست

اومیکرون معاملوں کی تعداد

ڈسچارج/ صحتیاب/مائیگریٹڈ

1

مہاراشٹر

653

259

2

دہلی

464

57

3

کیرالہ

185

58

4

راجستھان

174

88

5

گجرات

154

96

6

تملناڈو

121

108

7

تلنگانہ

84

32

8

کرناٹک

77

25

9

ہریانہ

71

59

10

اوڈیشہ

37

4

11

اترپردیش

31

4

12

آندھرا پردیش

24

6

13

مغربی بنگال

20

4

14

مدھیہ پردیش

9

9

15

اترا کھنڈ

8

5

16

گوا

5

4

17

میگھالیہ

5

0

18

چنڈی گڑھ

3

2

19

جموں وکشمیر

3

3

20

انڈمان ونکوبار جزائر

2

0

21

پنجاب

2

2

22

ہماچل پردیش

1

1

23

لداخ

1

1

24

منی پور

1

1

 

میزان

2135

828

 

 

 

****************

 (ش ح ۔س ب۔رض )

U NO: 106


(Release ID: 1787595) Visitor Counter : 209