صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد146.70 کروڑ سے زیادہ ہوگئی
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 1کروڑ ٹیکے لگائے گئے
شفایابی کی شرح فی الحال 98.13 فیصد ہے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 37,379 نئے معاملات سامنے آئے
بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد1,71,830 ہے
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح 2.05فیصد ہے
Posted On:
04 JAN 2022 10:13AM by PIB Delhi
آج صبح سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 1کروڑ (99,27,797) افراد کو کووڈسے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے۔ اس کے ساتھ ہی بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کی ٹیکے کاری کی مجموعی تعداد 146.70 کروڑ (1,46,70,18,464) کو پار گئی۔ یہ ٹیکہ کاری 1,57,38,732سیشنوں میں انجام دی گئی۔
آج صبح سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد کی تفصیل درج ذیل ہے۔
طبی کارکنان
|
پہلی خوراک
|
103,88,236
|
دوسری خوراک
|
97,21,229
|
صف اول کے کارکنان
|
پہلی خوراک
|
183,86,265
|
دوسری خوراک
|
169,16,589
|
15سے18 سال کی عمر کے افراد
|
پہلی خوراک
|
42,06,433
|
18سے44سال کی عمر کے افراد
|
دوسری خوراک
|
50,31,39,868
|
پہلی خوراک
|
33,88,64,854
|
45سال سے59سال کی عمر کے افراد
|
دوسری خوراک
|
19,50,66,883
|
پہلی خوراک
|
15,24,39,814
|
60 سال سے زیادہ عمر والے افراد
|
دوسری خوراک
|
12,17,14,067
|
پہلی خوراک
|
96,17,4226
|
میزان
|
146,70,18,464
|
گزشتہ 24 گھنٹو ں کے دوران 11,007 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وبا کی ابتدا کے بعد سے) 3,43,06,414 ہوگئی ہے۔
نتیجہ کے طور پر بھارت میں شفایابی کی شرح اس وقت 98.13 فیصد ہے جو مارچ 2020 سے سب سے زیادہ ہے۔
مرکز / ریاستوں اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کی پائیدار اور مشترکہ کوششوں کی بنا پر یومیہ نئے معاملات 50,000 ہزار سے نیچے رہنے کا رجحان پایا جاتا ہے اور یہ رجحان مسلسل 190دنوں سے برقرار ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران37.379 نئے معاملات سامنے آئےہیں ۔
بھارت میں اس وقت زیر علاج مریضوں کی تعداد1,71,830 ہے ۔ فی الحال مریضوں کی مجموعی تعدادملک میں زیر علاج معاملوں کا محض 0.49 فیصد ہے۔ جو مارچ 2020 سے اب تک کی سب سے کم شرح ہے۔
جانچ کی صلاحیت میں ملک بھر میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 11,54,302 ٹیسٹ کئے گئے۔ بھارت میں اب تک مجموعی طور پر 68.24 کروڑ سے زیادہ (68,24,28,595) ٹیسٹ منعقد کئےگئے ہیں۔
اب جبکہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ کی تعداد میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے،زیر علاج مریضوں کی ہفتہ وار شرح 2.05فیصد پر قائم ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی یومیہ تعداد کی فی الحال شرح 3.24 فیصد درج کی گئی-
****************
(ش ح۔س ب ۔رض )
Uno:79
(Release ID: 1787332)
Visitor Counter : 199