وزارت دفاع
آرمی ڈے پریڈ2022
Posted On:
03 JAN 2022 10:13AM by PIB Delhi
نئی دہلی،3 جنوری2022 / آرمی ڈے پریڈ 15 جنوری 2022 کو کریپاپریڈ میدان میں منعقد کی جائے گی۔ اس کے علاوہ یوم جمہوریہ کی پریڈ اور بیٹنگ ریٹریٹ کے لئے 23 جنوری 2022 کو ایک پریس بریفنگ منعقد کی جائے گی۔ پریس بریفنگ کی جگہ کے بارے میں بعد میں اطلاع دی جائے گی۔
تمام دلچسپی رکھنے والے میڈیا افراد سے درخواست ہے کہ سیکورٹی کلیئرنس کے لئے مندجہ ذیل تفصیلات 5 جنوری 2022 تکarmydayparade2022[at]gmail[dot]com پر روانہ کردیں۔
- پورا نام
- پی آئی بی۔ آئی ڈی کارڈ نمبر
- آئی کارڈ ایجنسی کا نام
- میڈیا ایجنسی کا نام
- درخواست دہندہ کی تصویر
- درخواست برائے :اے ڈی پی/ پریس بریفنگ/دونوں
کسی وضاحت کے لئے برائے مہربانی اس نمبرپر 011-23019659. کال کریں۔ 5 جنوری 2022 کے بعد حاصل ہونے والے میل پر غور نہیں کیا جائے گا۔
***
ش ح۔ ا ک۔ ج
UNO-41
(Release ID: 1787046)
Visitor Counter : 181