صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال
Posted On:
03 JAN 2022 9:23AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 145.68 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
ہندوستان میں سردست متاثرہ معاملوں کی شرح 1,45,582ہے۔
بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد مجموعی معاملوں کے 1 فیصد سےبھی کم ہے، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.42 فیصد ہے۔
سردست صحت یابی کی شرح 98.20فیصد ہے ۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 10,846مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر3,42,95,407ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران33,750 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (3.84) فیصد ہے ۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (1.68فیصد) ہے ۔
اب تک کُل68.09کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔
اومیکرون ویرئنٹ کی ریاست وار صورتحال
نمبرشمار
|
ریاست
|
اومیکرون معاملوں کی تعداد
|
ڈسچارج/ صحتیاب/مائیگریٹڈ
|
1
|
مہاراشٹر
|
510
|
193
|
2
|
دہلی
|
351
|
57
|
3
|
کیرالہ
|
156
|
1
|
4
|
گجرات
|
136
|
85
|
5
|
تملناڈو
|
121
|
98
|
6
|
راجستھان
|
120
|
86
|
7
|
تلنگانہ
|
67
|
27
|
8
|
کرناٹک
|
64
|
18
|
9
|
ہریانہ
|
63
|
40
|
10
|
اوڈیشہ
|
37
|
1
|
11
|
مغربی بنگال
|
20
|
4
|
12
|
آندھرا پردیش
|
17
|
3
|
13
|
مدھیہ پردیش
|
9
|
9
|
14
|
اترپردیش
|
8
|
4
|
15
|
اترا کھنڈ
|
8
|
5
|
16
|
چھتیس گڑھ
|
3
|
2
|
17
|
جموں وکشمیر
|
3
|
3
|
18
|
انڈمان ونکوبار جزائر
|
2
|
0
|
19
|
گوا
|
1
|
0
|
20
|
ہماچل پردیش
|
1
|
1
|
21
|
لداخ
|
1
|
1
|
22
|
منی پور
|
1
|
0
|
23
|
پنجاب
|
1
|
1
|
|
میزان
|
1,700
|
639
|
****************
(ش ح ۔س ب۔رض )
U NO: 37
(Release ID: 1787040)
Visitor Counter : 226