صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت  میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 145.44 کروڑسے تجاوزکرگئی


گذشتہ 24 گھنٹوں میں 25 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

سردست شفایابی کی شرح 98.27  فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 27,553 نئے معاملے درج ہوئے ہیں

بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,22,801 ہے

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح 1.35فیصد ہے

Posted On: 02 JAN 2022 10:05AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،02جنوری، 2022/

 گذشتہ 24 گھنٹوں  کے دوران 25,75,225  ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی ،آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 145.44 کروڑ (1,45,44,13,005) تک پہنچ گئی ہے۔ اس کامیابی کو حاصل کرنے کے لئے ملک بھر میں 1,55,58,060 سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ درج ذیل کے مطابق ہے:

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,88,023

دوسری خوراک

97,16,435

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,85,833

دوسری خوراک

1,69,05,442

 

18 تا 44 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

50,05,37,483

دوسری خوراک

33,52,31,221

 

45 تا 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

19,47,56,093

دوسری خوراک

15,13,53,034

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,15,36,496

دوسری خوراک

9,56,02,945

مجموعی تعداد

1,45,44,13,005

پچھلے 24 گھنٹے میں 9,249 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) 3,42,84,561 ہوگئی ہے۔

جس کے نتیجے میں، بھارت میں صحت یابی کی شرح 98.27  فیصد  ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002Y9B2.jpg

مرکز اور ریاستوں نیز مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعے پائیدار اور مشترکہ کوششوں کے نتیجے میں،اب پچھلے 188دنوں سے یومیہ نئے کیس درج ہونے کا رجحان  50,000سے  بھی کم ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 27,553  نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003EPV5.jpg

سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,22,801ہے ۔ زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا 0.35 فیصد ہیں ۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image0044JD8.jpg

ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں خاطر خواہ اضافہ درج ہورہاہے۔گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 10,82,376 نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر تقریباً 68 کروڑ (68,00,71,486) نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

اب جب کہ ملک بھر میں طبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 1.35 فیصد ہوگئی ہےاور  ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح 2.55فیصد ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image00598DE.jpg

 

*****

ش ح۔ ن ر (02.01.2022)

U NO:24



(Release ID: 1786911) Visitor Counter : 179