صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 اپڈیٹ

Posted On: 02 JAN 2022 9:29AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،02جنوری، 2022/

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک145.44 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد 1,22,801ہے

زیر علاج مریض مجموعی معاملوں کے ایک فیصد سے  بھی کم ہیں، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح0.35 فیصد ہے

شفایابی کی شرح فی الحال98.27 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران9,249مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،جس سے  صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر3,42,84,561

 ہوگئی ہے

گزشتہ 24 گھنٹے میں 27,553نئے معاملے سامنے آئے ہیں

ٹیسٹ کے بعد متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (2.55 فیصد) ہے

اسی طرح متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (1.35 فیصد)ہے

مجموعی طور پر اب تک68.00کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں

اومیکران ویرینٹ کی ریاست وار صورتحال

نمبر شمار

ریاست

اومیکران معاملوں کی تعداد

ڈسچارج/ صحتیاب/ مائیگریٹڈ

1

مہاراشٹر

460

180

2

دہلی

351

57

3

گجرات

136

69

4

تمل ناڈو

117

74

5

کیرالہ

109

1

6

راجستھان

69

61

7

تلنگانہ

67

27

8

کرناٹک

64

18

9

ہریانہ

63

40

10

مغربی بنگال

20

4

11

اروناچل پردیش

17

3

12

اڈیشہ

14

1

13

مدھیہ پردیش

9

9

14

اترپردیش

8

4

15

اتراکھنڈ

8

4

16

چنڈی گڑھ

3

2

17

جموں و کشمیر

3

3

18

انڈ مان و نکوبار جزائر

2

0

19

گوا

1

0

20

ہماچل پردیش

1

1

21

لداخ

1

1

22

منی پور

1

0

23

پنجاب

1

1

 

مجموعی معاملے

1,525

560

 

*****

ش ح۔ ن ر02.01.2022) )

U NO:23

 


(Release ID: 1786898) Visitor Counter : 205