صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال
Posted On:
31 DEC 2021 9:21AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 144.54 کروڑ کووڈ سے بچاؤ کے ٹیکے لگائے جاچکے ہیں ۔
ہندوستان میں سردست متاثرہ معاملوں کی شرح 91361ہے۔
بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد مجموعی معاملوں کے 1 فیصد سےبھی کم ہے، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح 0.26 فیصد ہے،جو مارچ 2020 کےبعد سے سب سے کم ہے۔
سردست صحت یابی کی شرح 98.36فیصد ہے ،جو مارچ 2020 سے سب سے زیادہ ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7585مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر34266363ہوگئی ہے۔
پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران16764 نئے معاملات سامنے آئے ہیں۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (1.34) فیصد ہے، جو گزشتہ 88 دنوں میں 2فیصد سے بھی کم ہے۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے افراد کی ہفتہ وار شرح (0.89فیصد) ہے، جو پچھلے47 دنوں میں 1 فیصد سے بھی کم ہے۔
اب تک کُل 67.78کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔
اومیکرون ویرئنٹ کی ریاست وار صورتحال
نمبرشمار
|
ریاست
|
اومیکرون معاملوں کی تعداد
|
ڈسچارج/ صحتیاب/مائیگریٹڈ
|
1
|
مہاراشٹر
|
450
|
125
|
2
|
دہلی
|
320
|
57
|
3
|
کیرالہ
|
109
|
1
|
4
|
گجرات
|
97
|
42
|
5
|
راجستھان
|
69
|
47
|
6
|
تلنگانہ
|
62
|
18
|
7
|
تملناڈو
|
46
|
29
|
8
|
کرناٹک
|
34
|
18
|
9
|
آندھراپردیش
|
16
|
1
|
10
|
ہریانہ
|
14
|
11
|
11
|
اڈیشہ
|
14
|
1
|
12
|
مغربی بنگال
|
11
|
1
|
13
|
مدھیہ پردیش
|
9
|
9
|
14
|
اتراکھنڈ
|
4
|
4
|
15
|
چنڈی گڑھ
|
3
|
2
|
16
|
جموں و کشمیر
|
3
|
3
|
17
|
انڈمان نکوبار جزائر
|
2
|
0
|
18
|
اترپردیش
|
2
|
2
|
19
|
گوا
|
1
|
0
|
20
|
ہماچل پردیش
|
1
|
1
|
21
|
لداخ
|
1
|
1
|
22
|
منی پور
|
1
|
0
|
23
|
پنجاب
|
1
|
1
|
|
میزان
|
1270
|
374
|
****************
(ش ح ۔س ب۔ف ر )
U NO: 14916
(Release ID: 1786473)
Visitor Counter : 212