صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 143.15 کروڑ سے زیادہ ہوگئی


گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً 64 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

شفایابی کی شرح فی الحال 98.40 فیصد ہے،جو مارچ 2020 سے سب سے زیادہ ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9195 نئے معاملات سامنے آئے

بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد77002ہے

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے افراد کی ہفتہ وار شرح ) 0.68فیصد) ہے جو گزشتہ 45 دنوں میں 1 فیصد سے کم ہے

Posted On: 29 DEC 2021 9:50AM by PIB Delhi

آج صبح  سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران    64,61,321افراد کو کووڈسے بچاؤ کے ٹیکے لگائے گئے۔ اس کے ساتھ ہی بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کی ٹیکے کاری کی مجموعی  تعداد143.15 کروڑ  (1,43,15,35,641) کو پار گئی۔  یہ ٹیکہ کاری  1,52,69,126سیشنوں میں انجام دی گئی۔

آج صبح  سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق   ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد کی تفصیل درج ذیل ہے۔

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,87,197

دوسری خوراک

96,94,283

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,85,217

دوسری خوراک

1,68,62,710

18سے44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

49,64,04,904

دوسری خوراک

32,31,01,947

45سے59سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

19,38,12,980

دوسری خوراک

14,80,52,758

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

12,09,96,702

دوسری خوراک

9,38,36,943

میزان

1,43,15,35,641

گزشتہ 24 گھنٹو ں کے دوران 7347 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وبا کی ابتدا کے بعد سے) 3,42,51,292  ہوگئی ہے۔

نتیجہ کے طور پر بھارت میں شفایابی کی شرح اس وقت 98.40  فیصد ہے جو مارچ  2020 سے سب سے زیادہ ہے۔

 

1.jpg

 

 

مرکز / ریاستوں  اورمرکز کے زیر انتظام علاقوں کی پائیدار اور مشترکہ کوششوں کی بنا پر یومیہ نئے معاملات 15,000 ہزار سے نیچے رہنے کا رجحان پایا جاتا ہے اور یہ رجحان مسلسل 62دنوں سے برقرار ہے۔  

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9195نئے معاملات سامنے آئےہیں ۔  

 

2.jpg

 

 

 بھارت میں  اس وقت زیر علاج مریضوں کی تعداد77002 ہے ۔  فی الحال مریضوں کی مجموعی تعدادملک میں زیر علاج معاملوں کا محض   0.22 فیصد ہے۔ جو مارچ 2020 سے اب تک کی سب سے کم شرح ہے۔

 

 

3.jpg

 

جانچ کی صلاحیت میں  ملک بھر میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 1167612 ٹیسٹ کئے گئے۔  بھارت  میں اب تک  مجموعی طور پر 67.52 کروڑ  سے زیادہ  (67,52,46,143) ٹیسٹ منعقد کئےگئے ہیں۔  

اب جبکہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ  کی تعداد میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے،زیر علاج  مریضوں کی ہفتہ وار شرح 0.68فیصد پر قائم ہے جو کہ اس وقت گزشتہ45دنوں سے 1 فی صد سے  نیچے رہی ہے۔ زیر علاج مریضوں کی یومیہ تعداد کی فی الحال شرح 0.79  فیصد  درج کی گئی جو گزشتہ86دنوں میں2 فیصد سے نیچے اور 121دنوں میں 3فیصد سے نیچے رہی ۔

 

 

4.jpg

 

****************

 ((ش ح۔س ب ۔ رض)

Uno:14919

 


(Release ID: 1785977) Visitor Counter : 204