صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی تازہ ترین صورتحال۔ 346واں دن


بھارت میں ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد142.38 کروڑ تک پہنچ گئی

آج شام 7 بجے تک65لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

Posted On: 27 DEC 2021 8:27PM by PIB Delhi

 

بھارت نےآج کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئےٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 142.38 کروڑ (1423812552) کا نشانہ حاصل کرلیا ہے۔ آج شام 7 بجے تک65 لاکھ سے زیادہ (6520037)ٹیکے لگائے گئےہیں۔آج دیر رات حتمی رپورٹ ملنے تک یومیہ ٹیکہ کاری کی تعداد میں مزید اضافہ ہونےکا امکان ہے۔

ٹیکے لگوانے والوں کی مجموعی تعداد درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

ٹیکہ کاری کی مجموعی کوریج

طبی کارکنان

پہلی خوراک

10387034

دوسری خوراک

9686672

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18384953

دوسری خوراک

16848978

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

494953680

دوسری خوراک

319047578

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

193472989

دوسری خوراک

146968284

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

120805923

دوسری خوراک

93256461

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

838004579

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

585807973

مجموعی تعداد

1423812552

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ٹیکہ کاری کے عمل میں آج ہوئی حصولیابی درج ذیل ہے، جنہیں آبادی کے ترجیحی گروپوں کی بنیاد پر تقسیم کیا گیا ہے:

 

مورخہ:27 دسمبر 2021 (346واں دن)

طبی کارکنان

پہلی خوراک

108

دوسری خوراک

4989

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

99

دوسری خوراک

11727

18تا44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

1050628

دوسری خوراک

3633037

45سال سے 59 سال کی  عمر کے افراد

پہلی خوراک

234745

دوسری خوراک

951910

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

131272

دوسری خوراک

501522

مجموعی طور پر  دی گئی پہلی خوراک

1416852

مجموعی طور پر دی گئی دوسری خوراک

5103185

مجموعی تعداد

6520037

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

ملک میں آبادی کے سب سے زیادہ حساس اور کمزور گروپوں کو کووڈ -19 سے تحفظ فراہم کرنے کی غرض سے ایک وسیلے کے طور پرٹیکہ کاری مہم جاری ہے اور اس کا مستقل طور پر جائزہ اور اعلی ترین سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی ہے۔

*************

 

 

 

ش ح ۔  ش ت ۔ م ش

U. No.14884


(Release ID: 1785715) Visitor Counter : 150