پوسٹ کرنے کی تاریخ:
13 DEC 2021 8:24PM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہرناز سندھو کو مس یونیورس کا تاج حاصل کرنے پر مبارکباد دی ہے۔
ایک ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ :
’’مس یونیورس کا خطاب جیتنے کے لئے مبارکباد، میں ان کی مستقبل کی کوششوں کے لئے انہیں نیک خواہشات پیش کرتا ہوں‘‘۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
ش ح۔ح ا ۔ن ا۔
U-14216