صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد تقریباً 132 کروڑ ہوگئی ہے


گذشتہ 24 گھنٹوں میں 76 لاکھ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے

شفایابی کی شرح سردست98.36 فیصد ہے جو مارچ 2020 کے بعد سے سب سے زیادہ ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 7,992 نئے معاملے سامنے آئے ہیں

بھارت میں سردست زیر علاج مریضوں کی تعداد(93,277) ہے جو 559 دنوں میں سب سے کم ہیں

متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح(0.71 فیصد) ہے، جو پچھلے 27 دنوں سےایک فیصد سے کم ہے

Posted On: 11 DEC 2021 9:47AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،11 دسمبر، 2021/

 گذشتہ 24 گھنٹوں  کے دوران 76,36,569   ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی ،آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری  کی مجموعی تعداد 131.99 کروڑ (1,31,99,92,482) تک پہنچ گئی ہے۔ یہ کامیابی کو حاصل کرنے کے لئے ملک بھر میں 1,37,65,868 سیشنز کا انعقاد کیا گیا۔

آج صبح 7 بجے تک  حاصل عبوری رپورٹ کے درج ذیل کے مطابق ہے:

 

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,85,461

دوسری خوراک

95,90,079

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,82,742

دوسری خوراک

1,66,70,863

 

18 تا 44 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

47,60,97,427

دوسری خوراک

26,46,61,544

 

45 تا 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

18,89,84,691

دوسری خوراک

13,18,87,926

 

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

11,81,93,905

دوسری خوراک

8,51,37,844

مجموعی تعداد

1,31,99,92,482

پچھلے 24 گھنٹے میں 9,265 مریض روبہ صحت ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) 3,41,14,331 ہوگئی ہے۔

جس کے نتیجے میں، بھارت میں صحت یابی کی شرح 98.36  فیصد  ہوگئی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image002Q86F.jpg

مرکز اور ریاستوں نیز مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعے پائیدار اور مشترکہ کوششوں کے نتیجے میں،مسلسل 44دنوں سے  اب یومیہ نئے کیس درج ہونے کا رجحان  15,000سے  بھی کم ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 7,992 نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image003L8PM.jpg

زیر علاج مریضوں کی تعدادفی الحال93,277ہے جو پچھلے559دنوں میں سب سے کم ہے۔ سر دست زیر علاج مریضوں کی تعداد  ملک بھرکے مجموعی  متاثرہ معاملوں کا 0.27 فیصد ہیں، جو مارچ 2020 کے بعد سے سب سے کم ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image004QB84.jpg

ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں خاطر خواہ اضافہ درج ہورہاہے۔گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 12,50,672نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں  اب تک مجموعی طور پر تقریباً 65.46 کروڑ (65,46,27,300) نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

اب جب کہ ملک بھر میں طبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 0.71 فیصد ہوگئی ہے،جو گذشتہ27 دنوں سےایک فیصد سے بھی کم رہ گئی ہے۔اسی طرح جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی یومیہ  شرح فی الحال 0.64فیصد  درج  ہوئی ہے۔ یومیہ متاثرہ افراد کی شرح پچھلے 68 دنوں سے2فیصد سے بھی نیچے آگئی ہے اورلگاتار103 دنوں سے  یہ شرح 3 فیصد سے نیچے درج ہورہی ہے۔

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/image005XU1Z.jpg

 

*****

ش ح۔ ن ر (11.12.2021)

U NO:14106


(Release ID: 1780402) Visitor Counter : 182