صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

بھارت  میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 125.75  کروڑ کے نشانے کو پار گئی


گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً  73.67  لاکھ سے زیادہ  ٹیکے لگائے گئے

شفایابی کی شرح اس وقت  98.35  فی صد ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 9,216  نئے معاملات سامنے آئے

بھارت  میں اس وقت مریضوں کی تعداد 99,976  ہے

ہفتہ وار مثبت معاملات کی شرح (0.84 فی صد) ہے جو کہ گزشتہ  19  دنوں سے لگاتار 1 فی صد سے کم ہے

Posted On: 03 DEC 2021 9:30AM by PIB Delhi

آج صبح  سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران   73,67,230  لوگوں کو کووڈ کے ٹیکے لگائے گئے۔ جس کے ساتھ ہی بھارت میں کووڈ کی ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 125.75  کروڑ  (1,25,75,05,514) کو پار گئی۔  یہ ٹیکہ کاری  1,30,65,773 سیشنوں میں انجام دی گئی۔

آج صبح  سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق   ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد کی تفصیل درج ذیل ہے۔

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,84,113

دوسری خوراک

95,21,499

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,79,693

دوسری خوراک

1,65,40,678

18سے44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

46,28,14,781

دوسری خوراک

23,38,72,325

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

18,57,50,859

دوسری خوراک

12,33,19,876

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

11,63,10,847

دوسری خوراک

8,06,10,843

میزان

1,25,75,05,514

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

گزشتہ 24 گھنٹو ں کے دوران 8,612مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وبا کی ابتدا کے بعد سے) 3,40,45,666  ہوگئی۔

نتیجہ کے طور پر بھارت میں شفایابی کی شرح اس وقت 98.35   فی صد ہے جو مارچ  2020 سے سب سے زیادہ ہے۔

 

مرکز اور ریاستوں /مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی پائیدار اور مشترکہ کوششوں کی بنا پر یومیہ نئے معاملات 50 ہزار سے نیچے رہنے کا رجحان پایا جاتا ہے اور یہ رجحان اس وقت  لگاتار159 دنوں سے قائم ہے۔  

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 99.979نئے معاملات سامنے آئے۔  

 

اس وقت مریضوں کی تعداد 99,976  ہے ۔ اس وقت مریضوں کی مجموعی تعدادملک میں   مثبت معاملات کی مجموعی تعداد کا  0.29  فی صد ہے۔ جو مارچ 2020 سے اب تک کی کم ترین شرح ہے۔  

 

ٹیسٹنگ کی صلاحیت میں  ملک بھر میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 11,57,156ٹیسٹ کئے گئے۔  بھارت  میں اب تک  مجموعی طور پر 64.46 کروڑ  سے زیادہ  (64,46,68,082) ٹیسٹ منعقد کئےگئے ہیں۔  

اس وقت جبکہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ  کی تعداد میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے،ہفتہ وار مثبت معاملات کی شرح  0.84 فی صد پر قائم ہے جو کہ اس وقت گزشتہ 19دنوں سے 1 فی صد سے  نیچے رہی ہے۔ یومیہ مثبت معاملات کی شرح  0.80  فیصد ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ 60دنوں میں دو فیصد سے کم اور گزشتہ 95دنوں میں 3فیصد سے نیچے ہے۔

 

****************

 

 (ش ح۔س ک ۔  رض)

Uno:13670

 



(Release ID: 1777533) Visitor Counter : 164