صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ -19 کی تازہ ترین صورت حال

Posted On: 02 DEC 2021 9:08AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 124.96کروڑٹیکے لگائے جاچکے ہیں جو کہ ایک بڑی حصولیابی ہے۔

سردست ہندوستان میں 99,763  افراد کووڈ سے متاثر پائے گئے ہیں۔

بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد مجموعی معاملوں کے 1 فیصد سےبھی کم ہے، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح  0.29 فیصد ہے،جو مارچ 2020 کےبعد سے سب سے کم ہے۔

شفایابیوں کی شرح سردست 98.35 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8,548 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے بعد شفایاب ہونے والے افراد  کی مجموعی تعداد بڑھ کر3,40,37,37,054 ہوگئی ہے ۔

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 9,765 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔

جانچ کے بعد  متاثر پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ  شرح 2فیصدسے کم 0.89فیصد  ہے، جو کہ  گزشتہ 59 دنوں میں  2 فیصد سے بھی کم درج ہوئی ہے۔

جانچ کے بعد متاثرہ معاملات کی ہفتہ وار شرح (0.85فیصد) ،  پچھلے 18 دنوں سے 1 فیصد سے بھی کم  درج ہورہی ہے۔

اب تک کل64.35کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

*************

 

ش ح- س ک - م ش

U. No.13597


(Release ID: 1777112) Visitor Counter : 179