وزیراعظم کا دفتر

وزیراعظم نریندرمودی نے ای-شرم پر 10 کروڑ  اندراج  پر خوشی کا اظہار کیا

Posted On: 01 DEC 2021 5:00PM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ای-شرم پر 10 کروڑ اندراج  پر خوشی کا اظہار کیا اور اسے عزم  سے تکمیل تک کا سفر قرار دیا۔وزیراعظم نے محنت اور روزگار کے مرکزی وزیر جناب بھوپیندر یادو کے ذریعہ ایک ٹویٹ کے جواب میں کہا کہ یہی تو عزم سے تکمیل تک  کا سفر ہے ۔ ملک کے کروڑوں  مزدوروں اور کاریگروں  کی  صلاحیت  آج نئے بھارت کا ستون بن رہا ہے۔ ان کے سماجی تحفظ میں  ہی ملک کا مضبوط مستقبل پوشیدہ ہے۔

*************

 

ش ح۔ح ا ۔رم

U-13600

 



(Release ID: 1777106) Visitor Counter : 89