دیہی ترقیات کی وزارت
پینشن اور امدادی رقم حاصل کرنے والے معذور افراد
Posted On:
01 DEC 2021 2:56PM by PIB Delhi
نئی دہلی ،یکم دسمبر ،2021
حکومت نے 26مارچ 2020 کو پردھان منتری غریب کلیان یوجنا (پی ایم جی کے وائی )کے تحت 1.70لاکھ کروڑ روپے کے ریلیف پیکیج کا اعلان کیا تھا تاکہ غریبوں کو کورونا وائرس کے خلاف جنگ میں مدد فراہم کی جا سکے۔ مذکورہ پیکیج کے اجرا ء میں سے ایک قومی سماجی امداد پروگرام (این ایس اے پی) کی اسکیموں کے موجودہ بوڑھے، بیوہ اور معذور/دیویانگجن مستفید ہونے والوں کو دو قسطوں میں ہزار روپے کی امدادی رقم فراہم کرنا شامل تھا۔ این ایس اے پی اسکیموں کے 282لاکھ مستفیدین کے لیے پی ایم جی کے وائی کے تحت اپریل 2020 اور مئی 2020میں ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو کل 2814.50کروڑ روپے امدادی رقم کے طور پر دو قسطوں میں دیے گئے ۔ اس میں اندرا گاندھی نیشنل ڈس ایبیلٹی پینشن اسکیم (آئی جی این ڈی پی ایس) کے7.73 لاکھ معذور مستفیدین کو 77.34کروڑ روپے کی امدادی رقم جاری کرنا شامل ہے۔
اندرا گاندھی نیشنل ڈس ایبیلٹی پینشن اسکیم (آئی جی این ڈی پی ایس) کے تحت فی الحال مستفید ہونے والوں کی تعداد تفصیلات ریاست/مرکز زیر انتظام علاقوں کے مطابق ضمیمہ میں ہیں۔
این ایس اے پی کے رہنما خطوط کے مطابق 18-79 سال کی عمرکے افراد شدید اور ایک سے زیادہ معذوری والے اور غربت کی لکیر سے نیچے زندگی گزارنے والے خاندانوں سے تعلق رکھنے والے افراد آئی جی این ڈی پی ایس کے تحت آتے ہیں۔
مالی سال 2021-22کے آئی جی این ڈی پی ایس مستفیدین کی تفصیلات
|
نمبر شمار
|
ریاستیں/مرکز کے زیر انتظام علاقے
|
مستفیدین
|
1
|
آندھرا پردیش
|
24413
|
2
|
بہار
|
126156
|
3
|
چھتیس گڑھ
|
31953
|
4
|
گوا
|
466
|
5
|
گجرات
|
20557
|
6
|
ہریانہ
|
11537
|
7
|
ہماچل پردیش
|
853
|
8
|
جھارکھنڈ
|
26496
|
9
|
کرناٹک
|
43639
|
10
|
کیرالہ
|
29935
|
11
|
مدھیہ پردیش
|
99924
|
12
|
مہاراشٹرا
|
8870
|
13
|
اوڈیشہ
|
85805
|
14
|
پنجاب
|
5656
|
15
|
راجستھان
|
30502
|
16
|
تمل ناڈو
|
63261
|
17
|
تلنگانہ
|
17448
|
18
|
اتر پردیش
|
75280
|
19
|
اتراکھنڈ
|
2880
|
20
|
مغربی بنگال
|
62049
|
|
ذیلی کل
|
767680
|
این ای ریاستیں
|
|
|
21
|
اروناچل پردیش
|
112
|
22
|
آسام
|
18916
|
23
|
منی پور
|
1007
|
24
|
میگھالیہ
|
969
|
25
|
میزورم
|
400
|
26
|
ناگالینڈ
|
960
|
27
|
سکم
|
457
|
28
|
تریپورہ
|
1769
|
|
|
24590
|
مرکز کے زیر انتظام علاقے
|
|
|
29
|
انڈمان اور نکوبار جزائر
|
2
|
30
|
چندی گڑھ
|
100
|
31
|
دادرہ اور نگر حویلی اور دمن اور دیو
|
254
|
32
|
قومی دارالحکومت علاقہ دہلی
|
6321
|
33
|
جموں و کشمیر
|
2426
|
34
|
لداخ
|
150
|
35
|
لکشدیپ
|
51
|
36
|
پڈوچیری
|
1259
|
|
ذیلی کل
|
10563
|
|
مجموعی عدد
|
802833
|
یہ معلومات دیہی ترقی کی مرکزی وزیر مملکت محترمہ سادھوی نرنجن جیوتی نے کل لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
<><><><><>
ش ح-ا م-ج
U.No. : 13571
(Release ID: 1777071)
Visitor Counter : 181