مکانات اور شہری غریبی کے خاتمے کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

پردھان منتری آواس یوجنا شہری کے تحت اب تک 114.06لاکھ مکانات منظور کئے گئے، 89.36لاکھ مکانات کی بنیاد رکھی گئی اور 52.55لاکھ مکمل یا ڈلیور کئے گئے

Posted On: 29 NOV 2021 2:43PM by PIB Delhi

 

نئی دہلی،29نومبر؍2021:

پردھان منتری آواس یوجنا شہری(پی ایم اے وائی یو)کے تحت حصہ لینے والی ریاستوں؍مرکز کے زیر انتظام علاقوں(یوٹی)نے مانگ کا سروے کیا ہے اور شہری علاقوں میں 112.24  لاکھ مکانات کی مانگ کا اندازہ لگایا ہے۔ اس میں سے اب تک کل 114.06لاکھ مکانات کی منظوری دی گئی ہے۔ منظور شدہ مکانات میں سے 89.06لاکھ مکانات کی تعمیر کے لیے بنیاد رکھی گئی ہے۔ جن میں سے 52.55لاکھ مکانات مکمل ہوچکے ہیں۔ ریاستوں؍مرکز کے زیر انتظام علاقوں کو تمام منظور شدہ پروجیکٹوں؍مکانات کو مقررہ وقت کے اندر مکمل کرنے کا مشورہ دیاگیا ہے۔ پی ایم اے وائی –یو کے تحت منظور شدہ، زیر تعمیر اور مکمل شدہ؍ڈلیور کے لئے مکانات کی تفصیلات ریاست؍مرکز کے زیر انتظام علاقہ وار بشمول مغربی بنگال ضمیمہ؍Iمیں ہیں۔

سبھی کے لئے گھر اسکیم(پی ایم اے وائی-یو)کے تحت تعمیر کئے جانے والے مکانات کے مطالبات کو پورا کرنے کے لیے ریاست؍یوٹی کے لحاظ سے بشمول مغربی بنگال کامیابی کی تفصیلات:

(22نومبر 2021ء کو)

نمبر شمار

 

ریاست ؍مرکز کے زیر انتظام علاقوں کا نام

مکانات کی تعمیر کی فیزیکل پیش رفت(نمبر)

منظور شدہ

زیر تعمیر

تکمیل شدہ؍ڈلیور شدہ

1

ریاستیں

آندھرا پردیش

20,40,390

16,47,867

4,77,966

2

بہار

3,64,416

2,21,222

94,254

3

چھتیس گڑھ

2,99,376

2,30,050

1,45,475

4

گوا

4,154

4,096

4,096

5

گجرات

8,59,321

7,85,737

6,22,734

6

ہریانہ

2,86,315

79,651

46,122

7

ہماچل پردیش

12,681

12,967

6,185

8

جھارکھنڈ

2,34,774

1,91,467

1,06,060

9

کرناٹک

6,93,504

4,68,896

2,52,082

10

کیرالہ

1,40,439

1,24,653

1,01,721

11

مدھیہ پردیش

8,64,747

7,76,630

4,65,520

12

مہاراشٹر

13,52,080

7,94,941

5,26,603

13

اُڈیشہ

1,77,528

1,36,205

98,203

14

پنجاب

1,10,880

94,798

46,543

15

راجستھان

2,21,268

1,64,761

1,38,880

16

تامل ناڈو

7,19,813

6,23,523

4,48,937

17

تلنگانہ

2,27,364

2,38,755

2,08,340

18

اترپردیش

17,33,672

14,23,139

9,71,143

19

اتراکھنڈ

46,821

31,094

21,638

20

مغربی بنگال

5,32,225

4,52,377

2,78,650

ذیلی میزان(ریاستیں)

109,21,768

85,02,829

50,61,152

21

شمال مشرقی ریاستیں

اروناچل پردیش

7,430

8,026

3,685

22

آسام

1,37,847

1,09,041

33,168

23

منی پور

53,537

38,336

5,640

24

میگھالیہ

5,333

3,863

1,730

25

میزورم

39,872

25,388

4,704

26

ناگالینڈ

34,228

31,826

6,789

27

سکم

637

640

344

28

تریپورہ

92,128

69,830

53,142

ذیلی میزان(شمال مشرقی ریاستیں)

3,71,012

2,86,950

1,09,202

29

مرکز کے زیر انتظام

انڈمان و نکور جزائر

602

602

43

30

چنڈی گڑھ(یو ٹی)

1,580

6,540

6,540

31

مرکز کے زیر انتظام(دادر اینڈ نگر حویلی و دمن اینڈ دیو

8,172

7,740

5,515

32

دہلی(این سی آر)

25,930

66,510

49,910

33

جموں و کشمیر(یوٹی)

56,218

44,178

11,160

34

لداخ(یوٹی)

1,373

1,062

502

35

لکشدیپ (یوٹی)

-

-

-

36

پڈوچیری(یوٹی)

14,942

15,546

6,601

ذیل میزان(مرکز کے زیر انتظام علاقیں)

1,08,817

1,42,178

80,271

کل میزان

لاکھ 114.06

لاکھ 89.36

لاکھ52.55

 

اس میں سی ایل ایل ایس کے تحت مستفدین کے لئے 4115مکانات کے لئے حال ہی میں جاری کی گئی سبسڈی شامل ہے۔

*تکمیل شدہ مکانات میں پہلے کی این یو آر ایم شامل ہے۔

مکانات اور شہری امور  کی وزارت کے وزیر مملکت جناب کوشل کشور نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں یہ اطلاع فراہم کی۔

 

************

ش ح۔ج ق۔ن ع

(U: 13425)


(Release ID: 1776217) Visitor Counter : 177