صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت  میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 122.41  کروڑ کے نشانے کو پار گئی


گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران تقریباً  42.04  لاکھ سے زیادہ  ٹیکے لگائے گئے

شفایابی کی شرح اس وقت  98.34  فی صد ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8,309  نئے معاملات سامنے آئے

بھارت  میں اس وقت مریضوں کی تعداد 1,03,859  ہے

ہفتہ وار مثبت معاملات کی شرح (0.85 فی صد) ہے جو کہ گزشتہ  15  دنوں سے لگاتار 1 فی صد سے کم ہے

Posted On: 29 NOV 2021 9:37AM by PIB Delhi

آج صبح  سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران   42,04,171  لوگوں کو کووڈ کے ٹیکے لگائے گئے۔ جس کے ساتھ ہی بھارت میں کووڈ کی ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 122.41  کروڑ  (1,22,41,68,929) کو پار گئی۔  یہ ٹیکہ کاری  1,26,81,072 سیشنوں میں انجام دی گئی۔

آج صبح  سات بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق   ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد کی تفصیل درج ذیل ہے۔

طبی کارکنان

پہلی خوراک

1,03,83,537

دوسری خوراک

94,73,049

صف اول کے کارکنان

پہلی خوراک

1,83,78,371

دوسری خوراک

1,64,59,656

18سے44 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

45,56,32,538

دوسری خوراک

21,75,96,173

45 سے 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

18,40,16,833

دوسری خوراک

11,87,56,597

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

11,52,40,200

دوسری خوراک

7,82,31,975

میزان

1,22,41,68,929

گزشتہ 24

گھنٹو ں کے دوران 9,905مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وبا کی ابتدا کے بعد سے) 3,40,08,183  ہوگئی۔

نتیجہ کے طور پر بھارت میں شفایابی کی شرح اس وقت 98.43   فی صد ہے جو مارچ 2020 سے سب سے زیادہ ہے۔

 

 

مرکز اور ریاستوں /مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی پائیدار اور مشترکہ کوششوں کی بنا پر یومیہ نئے معاملات 50 ہزار سے نیچے رہنے کا رجحان پایا جاتا ہے اور یہ رجحان اس وقت  لگاتار155 دنوں سے قائم ہے۔  

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 8,309 نئے معاملات سامنے آئے۔  

 

 

اس وقت مریضوں کی تعداد 1,03,859  ہے ۔ اس وقت مریضوں کی مجموعی تعدادملک میں   مثبت معاملات کی مجموعی تعداد کا  0.30  فی صد ہے۔ جو مارچ 2020 سے اب تک کی کم ترین شرح ہے۔  

 

 

ٹیسٹنگ کی صلاحیت میں  ملک بھر میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مجموعی طور پر 7,62,268  ٹیسٹ کئے گئے۔  بھارت  میں اب تک  مجموعی طور پر 64.021 کروڑ  سے زیادہ  (64,02,91,325) ٹیسٹ منعقد کئےگئے ہیں۔  

اس وقت جبکہ ملک بھر میں ٹیسٹنگ  کی تعداد میں برابر اضافہ کیا جارہا ہے،ہفتہ وار مثبت معاملات کی شرح  0.85 فی صد پر قائم ہے جو کہ اس وقت گزشتہ 15دنوں سے 1 فی صد سے  نیچے رہی ہے۔ یومیہ مثبت معاملات کی شرح  1.09  فیصد ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ 56دنوں میں دو فیصد سے کم اور گزشتہ 91 دنوں میں 3فیصد سے نیچے ہے۔

 

 

****************

 

(ش ح۔س ب ۔  رض)

Uno:13399

 


(Release ID: 1775995) Visitor Counter : 151