شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت
بھارت میں پے رول رپورٹنگ – روزگارسے متعلق ایک رسمی تناظر
Posted On:
25 NOV 2021 12:17PM by PIB Delhi
نئی دہلی ،25نومبر: اعدادوشمار اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت کے تحت نیشنل اسٹیٹ اسٹیکل آفس (این ایس او) نے ملک کے روزگار سے متعلق منظرنامہ کے بارے میں پریس کے لئے ایک نوٹ جاری کیاہے ۔ مذکورہ نوٹ میں ستمبر 2017 سے ستمبر 2021تک کا احاطہ کیاگیاہے اور یہ منتخبہ سرکاری ایجنسیوں کے پاس دستیاب انتظامی ریکارڈس پرمبنی ہے تاکہ بعض زاویوں میں پیش رفت کاجائزہ لیاجاسکے ۔
ایک تفصیلی نوٹ منسلک ہے ۔
****************
U-13274
ش ح۔ ع م ۔ع آ
(Release ID: 1775026)
Visitor Counter : 160