ریلوے کی وزارت

تجارتی میلہ میں ریلوے اپنے تبدیل ہونے والے سفر کا مظاہرہ کررہا ہے


 ہندستانی ریلوے نے  اپنے پویلین کے سفر کو تمام عمر زمروں کے لائق بنانے کے لئے متعدد پہلیں کی ہیں

Posted On: 23 NOV 2021 1:45PM by PIB Delhi

نئی دہلی،23- نومبر 2021/ ہندستانی ریلوے ہندستانی بین الاقوامی تجارتی میلےمیں اپنے  تبدیل ہونےو الے سفر کا  مظاہرہ کررہا ہے۔

 ہندستانی ریلوے تجارتی میلے میں حصہ لے رہے  1500 نمائش کنندگان میں شامل ہے۔  اپنے تبدیل ہونے والے سفر کے بارے میں وضاحت کرنے کے بارےمیں اس نے  قومی ٹرانسپورٹر، ہندستانی ریلوے نے  آتم نربھر بھارت  موضوع کے ساتھ ہال نمبر 11 میں  نمائش لگائی ہے۔ اس نمائش میں وندے بھارت ایکسپریس ماڈل کو دکھایا گیا ہے جو ملک کی پہلی ملک میں ہی بنی  سیمی ہائی اسپیڈ ٹرین ہے۔یہ ٹرین دہلی-کٹرہ، دہلی –وارانسی راستے پر اپنی خدمات مہیا کرارہی ہے۔ جلد ہی  دیگر مقامات کو آپس میں بھی جوڑے گی۔

ریلوے پویلین کا اگلا حصہ   سرایم ویشوریہ ٹرمنل ریلوے اسٹین (بنگلورو)کے کینوپی کا عکس ہے جو ریلوے پویلین کو خوبصورت روپ دے رہا ہے۔

اس مرتبہ ہندستانی ریلوے نے متعدد پہلیں کی ہیں جس سے تمام عمرزمروں کے لئے  اس پویلین کا سفر کرنا کامیاب ہورہا ہے۔

  •  ریلوےکے بارےمیں کوئز کے لئےانٹرایکٹیو اسکرین   لگائی ہے  جس میں کوئی بھی شخص حصہ لے سکتا ہے اور دلچسپ انعام جیت سکتاہے۔
  • کالکا-شملہ سیکشن کا ورچوئل حقیقی احساس  ایک ایسی چیز ہے جسے آپ اس پویلین کا دورہ کرتے وقت بھولنا نہیں چاہیں گے۔یہاں وزیٹرس  سفر کا ورچوئل احساس کرسکتےہیں اور  اس سیکشن  کے   ہرے بھرے علاقوں اور پہاڑیوں کے  مسحور کردینے والے نظارے دیکھ سکتےہیں۔
  • ٹچ اسکرین ویڈیو گیلری بنائی گئی ہے جہاں آپ اپنی پسند کے موضوع پر مبنی  ویڈیو گیلری سے اپنی پسند کا ویڈیو دیکھ سکتے ہیں۔
  • ’’ملے سر میرا تمہارا‘‘ گیت کا نیا ایڈیشن اسٹال میں داخل ہونے کے ساتھ ہی  ناظرین کو محظوظ کررہا ہے۔ ابھی حال ہی میں یہ نیا ایڈیشنل پورے ملک کے  ریلوے کارکنان  کے ذریعہ ملک کی مالا مال ثقافتوں اور زبان کا  مظاہرہ کرتے ہوئے گایا گیا ہے۔
  • پویلین کو دوبارہ اور کھمبو ں کو ٹرانسلیٹر لگاتار جانکاری دینے والا بنایا گیا ہے اس سے کوئی بھی شخص ریلوے میں ابھی حال ہی میں فروغ اور مستقبل کی ریل اسیکیموں کے بارے میں تازہ ترین معلومات حاصل کرسکتاہے۔
  • ٹوکیو اولمپک 2020 کے تمغہ حاصل کرنے والے پانچ فاتحین سمیت  ریلوے کے کھلاڑیوں نے ملک کو جو فخر دیا ہے، اس کی نمائش کے لئے خصوصی وقف کونا  بنایا گیا ہے۔  اس کے علاوہ ایک ٹرافی کیبنٹ بھی بنایا گیاہےجہاں کوئی بھی شخص ملک اور ریلوے  کنبوں کے لئے ریلوے کے کھلاڑیوں کے ذریعہ   حاصل کئے گئے اعزاز کو دیکھ سکتا ہے۔
  • 60 سے زیادہ برسوں کی مالا مال تاریخ والے ہندستانی ریلوے کی ماہانہ رسالوں کو بھی مقام دیا گیا ہے۔ یہاں کوئی بھی شخص ہندستانی ریل (ہندی)اورانڈین ریلوے  (انگریزی) میگزین کے  آن لائن ممبر شپ لے سکتا ہے۔

ریلوے نے ہندستانی ریلوے کی تبدیلی کی  نمائش والے  مختلف ماڈل بھی  پویلین میں رکھے ہیں۔

  • تعمیر نو گاندھی نگر راجدھانی اسٹیشن: یہ ملک کا پہلا عالمی پیمانے کا دوبارہ  فروغ   کیا گیا ہے ریلوے  اسٹیشن ہے جس کے اوپر پانچ ستارہ ہوٹل کی  عمارت ہے۔ اس اسٹیشن میں 32 موضوعات تھیمز  پر مبنی روشنی کا انتظام کے ساتھ  جدید ترین  باہری حصہ کی تعمیر کی گئی ہے۔
  • تعمیر نو رانی کملا پتی ریلوے اسٹیشن (بھوپال) اسے ابھی حال ہی میں 15 نومبر 2021 کو وزیراعظم کے ذریعہ قوم کے نام وقف کیا گیا ہے۔فطری طور سے ہوادار  ایئر کانکورس ، انفوپیمنٹ، جیسے  مفت وائی فائی اسکرین پر  اپ ڈیٹ اطلاعات  الگ سے  داخلہ اور نکاسی، پلیٹ فارم سے جڑے سب وے اور 700 مسافروں کے  بیٹھنے کی گنجائش والے اس ریلوے اسٹیشن کے  ہوائی اڈہ جیسے  کچھ اہم  خصوصیات ہیں۔
  • وندے بھارت ایکسپریس: یہ ملک کی پہلی سیمی ہائی اسپیڈ ٹرین ہے جو حال میں دو  راستوں  نئی دہلی سے شری ویشنودیوی ماتا کٹرہ ا ور نئی دہلی سے وارانسی سے چل رہی ہے۔ جلد ہی ایسی ٹرینیں پورےملک میں چلیں گی۔ وندے بھارت ایکسپریس ٹرین کی اہم خصوصیت   اس کی عقلی برینگ نظام ہے جو بہتر تیز اور کم رفتار میں اہل بناتی ہے۔ اس ٹرین میں منورنجن کے لئے وائی فائی کے ساتھ جدید ترین سہولیات دستیاب ہیں۔
  • مشہور چناب پل:  دنیا کا سب سے اونچا ریلوے پل ہے۔ اس پل  کا محراب پورا ہوچکا ہے۔ یہ پل پورا ہونے کے بعد  وادی کشمیر اور ملک کے  بقیہ حصوں کے درمیان  ریل رابطہ مہیا کرائے گا  جس سے علاقہ کی سماجی –اقتصادی  ترقی ہوگی۔ یہ پل پیرس (فرانس) کی مشہور ایفل ٹاور سے بھی اونچا ہے۔
  • 1200 ہارس  پاور والا الیکٹرک لوکومٹیو:   یہ 120 فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والا  ملک کا  پہلا ای لوکو ہے۔ اس لوکو کی ہالنگ صلاحیت تقریباً 6 ہزار ٹن ہے۔
  • دارجلنگ ہمالین ریلوے:  یونیسکو نے اسے عالمی وارثت  مقام کے طور پر  فہرست بند کیا ہے۔ یہ ر یلوے کے دلکش نظاروں اور دارجلنگ کے ہرے بھرے علاقوں سے گزرتے ہوئے  خوبصورت ہمالیہ کے لئے  داخلی دروازہ  مہیا کرتی ہے۔ اس ریلوے کو 5 دسمبر 199 کو عالمی وراثت مقام ہونے کا  اعلان کیا گیا تھا۔
  • ونساڈیم  ٹرسٹ کوچ: ان کوچوں کو سیاحتی روٹس پر بہتر سفر تجربے کے لئے متعدد خصوصیات کے ساتھ  ڈیزائن کیا گیا ہے۔ باہر کے نظارے دیکھنے کا بڑا علاقہ   ، آبزرویشن کھڑی، خودکار سلائڈنگ دروازے اس کوچ کی اہم  خصوصیات میں شامل ہیں۔
  • تھری ٹیئر اے سی اکنامی کوچ: یہ کوچ کم کرائے میں زیادہ سہولیات سے لیس  بنائے گئے ہیں ۔3 ٹیئر اےسی اکنامی کوچ  کا کرایہ تین ٹیئر اے سی کوچ کے مقابلہ میں تقریباً 8 فی صدکم ہے۔  یہ کوچ ہر سیٹ کے لئے یو ایس بی چارجنگ پوائنٹ کے ساتھ مڈل اور اپر سیٹوں کے لئے  زیادہ ہیڈ روم دستیاب کراتے ہیں۔
  • نئے روپ میں تبدیل گڈس کوچ (این ایم جی ایچ) : یہ ایسے کوچ ہیں جو پورے ملک میں آٹوموبائل کی ڈھلائی کے لئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔انہیں بہتر فال پلیٹ، اینڈ پینل دروازے اور داخلے کے لئے  آٹوموبائل کو آسانی سے لیڈ کرنے کے مطابق بنایا گیا ہے۔ یہ کوچ 75 کلو میٹر فی گھنٹے کی رفتار  کے مقابلے میں 110 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار  سے چلنے میں  اہل ہیں۔
  • ہم سفر ایکسپریس: یہ پوری طرح3  ٹیئر اے سی ٹرین ہے۔ ان ٹرینوں میں  بو پرقابو پانے والے نظام،ان بلٹ پینٹری موبائل اور لیپ ٹاپ  چارجنگ ، دھواں اورفائر الارم جیسی  سہولیات  موجود ہیں۔
  • ایکس-کلاس اسٹیم انجن:  نیل گری ماؤنٹین کا پہلا  ملک میں تیار کردہ   کوئلے سے چلنے والا  لوکو موٹیوہے ۔ان لوکوموٹیو کا  حال ہی نیل گیری پہاڑی کے ذریعہ کنور کے درمیان 28 کلو میٹر سیکشن پرنیل گری پہاڑیوں میں استعمال  کیا جارہا ہے جو دنیا میں  دوسری سب سے تیز  ڈھال(12.5 میں 1) پر چل رہا ہے۔
  • تیجس ایکسپریس ٹرین: یہ پوری طرح سے  ایئر کنڈیشنڈ سیمی ہائی اسپیڈ ٹرین ہے۔   جس کو آئی آر سی ٹی سی اور ریلوےکے ذریعہ چلایا جارہا ہے۔ اس ٹرین  میں مربوط بریل ڈسپلے،بائیو ویکیوم بیت الخلا اور جدید سہولیات دستیاب ہیں۔ پہلی تیجس ایکسپریس کا 24 مئی 2017 کا افتتاح کیا گیا تھا۔
  • ڈبلیو پی اسٹیم لوکوموٹیو: یہ دنیا  کے خوبصورت  اسٹیم لوکوموٹیو میں سے ایک ہے۔ یہ ونٹیج بھاپ انجن کے   شائقین کے لئے  قابل دید ہے۔
  • دیگر ماڈلوں میں بی او ایسک این ایچ ایل ویگن شامل ہے: ہندستان کا پہلا اسٹین لیس اسٹیل  ویگن –بی ٹی ایف ایل ویگن  ہلکے وزن والے  پیٹرولیم تیل اور لبریکینٹ   لےجان والے ٹینک ویگن ہیں۔

************

ش ح۔ ش ت۔ج

Uno-13186



(Release ID: 1774448) Visitor Counter : 181