بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی راستوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

جناب شانتنو ٹھاکر نے ہلدیہ ڈوک کمپلیکس میں پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، بھارتی آبی گزرگاہ غیر متوقع رفتار سے آگے بڑھ رہی ہے

Posted On: 22 NOV 2021 9:35AM by PIB Delhi

بندرگاہوں ،جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کے مرکز ی وزیر مملکت جناب شانتنو ٹھاکر نے آج کولکاتہ کے سیاما پرساد مکھرجی بندر گاہ کے ہلدیہ ڈوک کمپلیکس میں  کئی پروجیکٹو ں کا آغاز اورافتتاح کیا۔ان پروجیکٹوں میں (اے) امپروٹ اسٹورم واٹر ڈسپوزل اینڈ واڈننگ آف روڈس،(بی) کارگو ہینڈلنگ  ایریا کے 41000اسکوائر میٹر کی شمولیت ،(سی) اپگریڈنگ اینڈ لینڈ   اسکیپنگ آف پورٹ گیسٹ ہاؤس ، (ڈی) اور نیو آئی سی یو اینڈ ایمرجنسی وارڈایٹ پورٹ  ہوسپٹل شامل ہیں۔ممبرپارلیمنٹ جناب دبیند و ادھیکاری،ایم ایل اے محترمہ تپاشی منڈل اور پورٹ بندرگاہ کے چیئر مین جناب ونت کمار ان کے ہمراہ تھے۔

 

image001PCTV.jpg 1.jpg

 

اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے جناب ٹھاکر نے کہا کہ بھارتی آبی گزرگاہوں کا نظام اتنی تیز رفتاری سے آگے بڑھ رہا ہے کہ دیگر کوئی بھی ملک ہماری رفتار سے میل نہیں کرسکتا ۔انہوں نے مزید کہا کہ بندرگاہوں ،جہاز رانی اور آبی گزرگاہوں کی وزارت وزیر اعظم نریندر مودی کے نظریہ کے فروغ کو نافذ کرنے کے لئے عہد بستہ ہے اور آج ہلدیہ ڈوک کا دورہ وزیر اعظم کے سبھی کے لئے فروغ کے نظریہ کی سمت میں ایک قدم ہے۔

 

image001PCTV.jpg 2.jpg

 

************

 

ش ح ۔ ش ر۔ م ش

U. No.14017


(Release ID: 1773870) Visitor Counter : 211