وزارت اطلاعات ونشریات

انٹرنیشنل فلم فیسٹول آف انڈیا (آئی ایف ایف آئی ) عصری سنیماکے ماسٹرس کاجشن منائے گا

Posted On: 17 NOV 2021 1:46PM by PIB Delhi

نئی دہلی ، 17نومبر:52ویں انٹرنیشنل فلم فیسٹول آف انڈیا  دنیا بھر کے  کچھ ہم عصرسنیماکی جانب سے فلموں کی نمائش کرے گا۔ اس زمرے میں فلمیں حسب ذیل ہیں :

1-ایوری تھنگ وینٹ  فائن

ہدایت کار : فرانسوز اوزان

فرنچ /فرنچ

2-ان فرنٹ آف یورفیس

ہدایت کار:ہانگ سانگ سو

جنوبی کوریا/کورین

3-میموریا

ہدایت کار:اپی چٹپانگ  ویراسیتھاکل

کولمبیا ، تھائی لینڈ ، یوکے ، میکسیکو، فرانس /انگریزی ، اسپینش

4-پیرالل مدرس

ہدایت کار:پیڈرو المودوور

اسپین /اسپینش

5-سوزانہ اینڈلر

ہدایت کار :بینائٹ جیکوئٹ

فرانس /فرنچ

6- ٹام میڈینا

ہدایت کار:ٹونی گتلف

فرانس /فرنچ  

****************

 

U-12958

ش  ح۔    ش ر۔ع آ



(Release ID: 1772570) Visitor Counter : 141