وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے ،بھگوان برسا منڈا کو ،اُن کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
Posted On:
15 NOV 2021 10:18AM by PIB Delhi
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بھگوان برسا منڈا کو اُن کے یوم پیدائش پر شاندار خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ جناب مودی نے آزادی کی جد وجہد کو مضبوط کرنے کے سلسلے میں اُن کے تعاون اور آدیواسی سماج کی فلاح وبہبود کے لئے اُن کی جنگ کو یاد کیا۔
ایک ٹوئیٹ میں وزیراعظم نے کہا:
’’بھگوان برسا منڈا جی کو اُن کے یوم پیدائش پر نہایت احترام کے ساتھ خراج عقیدت۔ وہ تحریک آزادی کو رفتار دینے کے ساتھ ساتھ آدیواسی سماج کے مفادات کے تحفظ کے لئے ہمیشہ جدو جہد کرتے رہے۔ ملک کے لئے اُن کا تعاون ہمیشہ یاد گار رہے گا‘‘۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
( ش ح۔ س ب۔ ق ر )
U.NO. 12868
(Release ID: 1771835)
Visitor Counter : 231
Read this release in:
Hindi
,
English
,
Marathi
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam