وزارت اطلاعات ونشریات

گوا میں 52ویں انٹرنیشنل فلم فیسٹول آف انڈیا (اِفّی) میں 15 فلمیں نمائش کیلئے منتظر


گوداوری، می وسنت راؤ اور سیم کھور - بین الاقوامی مقابلے میں ہندوستانی فلمیں

Posted On: 11 NOV 2021 3:32PM by PIB Delhi

52ویں بین الاقوامی فلم فیسٹیول آف انڈیا (اِفّی) نے  فیسٹول کے دوران مقابلے کے لئے بین الاقوامی فلموں کی ترتیب کا اعلان کیا ہے۔ پوری دنیا سے بہترین فیچر لینتھ فکشن فلموں کو اس سیکشن میں مقابلے کے لئے منتخب کیا گیا ہے۔ یہ فیسٹیول کے اہم ترین سیکشنوں میں سے ایک ہے، جہاں سال کی بعض بہترین فلمیں پیش کی جاتی ہیں اور یہ 15 فلمیں گولڈن پیکوک اور دیگر انعامات کے لئے مقابلہ کرتی ہیں۔

اس ترتیب میں شامل فلمیں اس طرح ہیں:

1.اینی ڈے ناؤ-ڈائرکٹر: ہیمی رمضان -فن لینڈ

2.کیرولیٹ - ڈائرکٹر:سیمون فرانکو- پیراگوئے

3.گوداوری - ڈائرکٹر:نکھل مہاجن - مراٹھی، انڈیا

4.انٹریگیڈ  - ڈائرکٹر:راڈو منٹین - رومانیہ

5.لینڈ آف ڈریمس - ڈائرکٹر:شیریں نشاط اور شوجا ازاری - نیو میکسیکو، یو ایس اے

6.لیڈر - ڈائرکٹر:کتیا پریوزنک - پولینڈ

7.می وسنت راؤ - ڈائرکٹر:نپن اویناش دھرما دھیکاری- مراٹھی، انڈیا

8.ماسکو ڈز ناٹ ہیپن- ڈائرکٹر:دمتری فیدروف - روس

9. نو گراؤنڈ بنیتھ دی فیٹ - ڈائرکٹر:محمد ربی مریدھا، بنگلہ دیش

10.ونس وی ور گڈ فار یو - ڈائرکٹر:برانکوشمٹ- کروشیا، بوسنیا اور ہرزیگوویا

11.رِنگ وانڈرنگ - ڈائرکٹر: مساکازو کنیکو- جاپان

12.سیونگ وَن ہو واز ڈیڈ - ڈائرکٹر:ویکلوکرکڈرنکا، چیک جمہوریہ

13.سیم کھور- ڈائرکٹر: ایمی بروا - دماسا ، انڈیا

14.دی ڈوم - ڈائرکٹر: رومن ویسنو - روس

15. دی فرسٹ فالن - ڈائرکٹر: روڈرگو ڈی آلیویرا- برازیل

یہ فلمیں درج ذیل ایوارڈز کیلئے مقابلہ کریں گی:

1.بہترین فلم (گولڈن پیکوک)، اس ایوارڈ میں 40 لاکھ روپے کا نقد انعام دیا جاتا ہے اور یہ رقم ہدایت کار اور فلم ساز میں مساوی تقسیم ہوتی ہے۔ ڈائرکٹر کو گولڈن  پیکوک سے نوازا جاتا ہے اور ایک سرٹیفکیٹ بھی دیا جاتا ہے۔ فلم ساز کو نقد انعام میں  حصے کے علاوہ ایک سرٹیفکیٹ دیا جاتا ہے۔

2.بہترین ہدایت کار، سلور پیکوک، سرٹیفکیٹ اور 15 لاکھ روپے کا نقد انعام

3.بہترین اداکار (مرد)، سلور پیکوک اور سرٹیفکیٹ  اور 10 لاکھ روپے کا نقد انعام

4.بہترین اداکار (خاتون)، سلور پیکوک، سرٹیفکیٹ اور 10 لاکھ روپے نقد انعام

5.اسپیشل جیوری ایوارڈ- سلور پیکوک، سرٹیفکیٹ اور  15 لاکھ روپے کا نقد انعام۔ یہ کسی فلم (فلم کےکسی بھی پہلو کے لئے جسے جیوری انعام دینا یا اس کا اعتراف کرنا چاہتی ہے)، یا کسی فرد کو (فلم میں اس کی فنکارانہ صلاحیت کے اعتراف میں) دیا جاتا ہے۔ اگر کسی فلم کو یہ ایوارڈ دیا جاتا ہے، تو فلم کا ڈائرکٹر اس انعام کا حقدار ہوتا ہے۔

 

 

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/146_charlotte_afiche_optD5OV.jpg

 

 

AnyDayNowLW5X.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/Intregalde-Int.ITWX.JPG

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/GodavariPMBR.jpeg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/LandofDreamsVZS7.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/Leader3LCL.jpg

moscowdoesnothappen4T8N.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/NoGroundBeneaththeFeetM16H.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/OnceWeWereGoodForYouMK38.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/RingWanderingEQN6.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/SavingonewhowasdeadCZN9.jpg

 

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/SemkhorAF0S.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/TheDormIHHK.jpg

https://static.pib.gov.in/WriteReadData/userfiles/image/TheFirstFallen2BBY.png

****************************

 

U-12750

ش ح- ع س- ک ا



(Release ID: 1771090) Visitor Counter : 258