صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد109.08 کروڑسے تجاوزکرگئی ہے


پچھلے 24 گھنٹوں میں 59 لاکھ سے زیادہ خوراکیں دی گئیں

سردست شفایابی کی شرح 98.25 فیصد ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں میں 10126نئے معاملے درج ہوئے ہیں

بھارت میں فی الحال 140638 مریض زیر علاج ہیں، جو 263 دنوں میں سب سے کم تعداد ہے

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ وار شرح (1.25 فیصد) ہے، جو پچھلے46 دنوں میں2 فیصد سے کم ہے

Posted On: 09 NOV 2021 9:26AM by PIB Delhi

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران  59,08,440ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ ہی ،آج صبح 7 بجے تک موصولہ عبوری رپورٹ کے مطابق بھارت میں کووڈ-19ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد109.08 کروڑ (1,09,08,16,356) سے تجاوز کرگئی ہے۔ یہ حصولیابی ملک بھر میں 1,10,77,727 سیشنز میں حاصل کی گئی۔

آج صبح 7 بجے تک حاصل عبوری رپورٹ کے درج ذیل کے مطابق ہے:

 

صحت کے دیکھ بھال کرنے والے کارکنان

پہلی خوراک

10379716

دوسری خوراک

9278114

 

صف اوّل کے کارکنان

پہلی خوراک

18372971

دوسری خوراک

16057391

 

18 تا 44 سال کی عمر کے  افراد

پہلی خوراک

425889106

دوسری خوراک

154427554

 

45 تا 59 سال کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

176716342

دوسری خوراک

100183701

 

60 سال سے زیادہ کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

110804805

دوسری خوراک

68706656

میزان

1090816356

 

پچھلے 24 گھنٹے میں 11982 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد بڑھ کر (عالمی وباپھوٹ پڑنے کے بعد سے ) 3,37,75,086  ہوگئی ہے۔

جس کے نتیجے میں، بھارت میں صحت یابی کی شرح 98.25 فیصد ہوگئی ہے۔

1.jpg

 

مرکز اور ریاستوں نیز مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے ذریعے پائیدار اور مشترکہ کوششوں کے نتیجے میں،مسلسل  135دنوں سے یومیہ نئے کیس درج ہونے کا رجحان 50,000سے بھی کم ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دورا ن 10126 نئے معاملات درج ہوئے ہیں۔

2.jpg

 

زیر علاج مریضوں کی تعدادفی الحال  1,40,638ہے، جو263 دنوں میں سب سے کم ہے۔ سر دست زیر علاج مریضوں کی تعداد ملک بھرکے مجموعی متاثرہ معاملوں کا0.41 فیصد ہیں، اور یہ مارچ 2020 کے بعد سے سب سے کم ہے۔

3.jpg

ملک بھر میں جانچ کی صلاحیت میں خاطر خواہ اضافہ درج ہورہاہے۔گذشتہ 24 گھنٹے میں مجموعی طور پر 10,85,848نمونوں کی جانچ کی گئی ۔ بھارت میں اب تک مجموعی طور پر تقریباً 61.72 کروڑ (61,72,23,931) نمونوں کی جانچ کی جاچکی ہے۔

اب جب کہ ملک بھر میں طبی جانچ کی صلاحیت میں اضافہ کیا جا چکا ہے، جانچ کے بعدمتاثرپائے جانےوالےافراد کی ہفتہ وار شرح سردست 1.25 فیصد ہوگئی ہے،جو گذشتہ46 دنوں سے2 فیصد سے بھی کم ہے۔اسی طرح ایک دن میں جانچ کے بعد متاثر پائےجانے والے افراد کی شرح فی الحال 0.93فیصد ہے۔ یومیہ متاثرہ افراد کی شرح پچھلے36 دنوں سے3فیصد سے بھی نیچے آگئی ہے اورلگاتار 71 دنوں سے یہ شرح 3 فیصد سے نیچے درج ہورہی ہے۔

4.jpg

************

 

ش ح ۔ ن ر ۔ ن ا

U. No.12648


(Release ID: 1770211) Visitor Counter : 218