وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم محترمہ اندرا گاندھی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا

Posted On: 31 OCT 2021 1:56PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 31 اکتوبر 2021: وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سابق وزیر اعظم محترمہ اندرا گاندھی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم نے کہا:

"سابق وزیر اعظم محترمہ اندرا گاندھی جی کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش ہے۔"

(ش ح۔ ع ا۔ ع ر)

U. No. 12389


(Release ID: 1768111) Visitor Counter : 187