صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 اپ ڈیٹ
Posted On:
31 OCT 2021 9:12AM by PIB Delhi
نئی دلّی ،31 اکتوبر، 2021/
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک106.14 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں
گزشتہ 24 گھنٹے میں 12,830 نئے معاملے سامنے آئے ہیں
شفایابی کی شرح فی الحال98.20 فیصد ہے
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 14,667مریض رو بہ صحت ہوئے ہیں،جس سے صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 3,36,55,842 ہوگئی ہے
زیر علاج مریض مجموعی معاملوں کے ایک فیصد سے بھی کم ہیں، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح0.46 فیصد ہے، جو مارچ 2020 کےبعد سے سب سے کم ہیں
سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد 1,59,272ہے؛ گذشتہ 247 دنوں میں یہ سب سے کم تعداد ہے
ٹیسٹ کے بعد متاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی یومیہ شرح (1.13 فیصد) ہے، جو پچھلے 27 دنوں سے 2 فیصد کم ہے
ٹیسٹ کے بعدمتاثرہ پائے جانے والے مریضوں کی ہفتہ واری شرح (1.18 فیصد)ہے جو گذشتہ 37دنوں سے 2 فیصد سےکم ہے
مجموعی طور پر اب تک60.83 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں
*****
ش ح۔ ن ر
U NO:12373
(Release ID: 1768034)
Visitor Counter : 156