صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

بھارت میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک مجموعی طور پر104.04کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں


سردست صحت یابی کی شرح 98.20 فیصد ہے جو مارچ 2020 کے بعد سے سب سے زیادہ ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 16,156 نئے معاملات درج کئے گئے

اب بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد (1,60,989) ہے جو کہ 243 دنوں میں کم ترین ہے

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے و الے مریضوں کی ہفتہ وار شرح(1.19) فیصد ہےجو کہ پچھلے 34 دنوں سے 2 فیصد سے کم ہے


Posted On: 28 OCT 2021 10:09AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 49,09,254 افراد کوکووڈ کے ٹیکے لگائے گئے۔ جس کے ساتھ ہی ہندوستان میں کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری کی مہم نے 104.04 کروڑ (1,04,04,99,873) کے عظیم نشانے کو پار کرلیا ہے۔اس نشانےکو حاصل کرنے کیلئے 1,03,62,667 سیشنوں کا انعقاد کیا گیا۔

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونےوالی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار حسب ذیل ہیں:

 

 

حفظان صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

1,03,78,578

دوسری خوراک

91,82,272

 

صف اول کے صحت کارکنان

پہلی خوراک

1,83,70,444

دوسری خوراک

1,57,24,383

18 سال سے 44 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

41,26,09,938

دوسری خوراک

13,34,07,626

45 سال سے 59 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

17,33,06,910

دوسری خوراک

9,35,00,396

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

10,88,31,281

دوسری خوراک

6,50,88,045

میزان

1,04,04,99,873

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 17,095 مریض شفایاب ہوئے ہیں،جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے افراد کی کل تعداد(عالمی وبا کے شروع ہونے کے بعد سے)3,36,14,434 تک پہنچ گئی۔

اس کے نتیجے کے طور پر ہندوستان میں شفایاب ہونے والوں کی شرح اس وقت98.20فیصد ہے،جو مارچ 2020 کے بعد سے اب تک کی سب سے زیادہ شرح ہے۔

 

1.jpg

 

مرکز اور ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی طرف سے پائیدار اورمتحدہ کوششوں کے نتیجے میں روزانہ 50 ہزار سے کم نئے معاملات درج ہونے کا رجحان قائم ہے۔پچھلے لگاتار 123دنوں سے اسی رجحان کی خبریں موصول ہوتی رہی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 16,156نئے معاملات درج کئے گئےہیں -

 

2.jpg

 

اس وقت زیر علاج مریضوں کی کل تعداد2لاکھ کے نشان سے نیچے آکر1,60,989ہوگئی ہے اور یہ گزشتہ243دن کے دوران مریضوں کی سب سے کم تعداد ہے۔سردست مریضوں کی تعداد ملک میں مثبت معاملات کی مجموعی تعداد کا0.47 فیصد ہے، جو کہ مارچ 2020 سے اب تک کی سب سے کم ہے۔

 

3.jpg

ملک بھر میں طبی نمونوں کی جانچ کی تعداد میں برابر اضافہ کیاجارہا ہے۔گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 12,90,900 ٹیسٹ کئے گئے۔ہندوستان میں اب تک مجموعی طور پر60.44 کروڑ سے زیادہ (60,44,98,405) ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

پورے ملک میں ٹیسٹوں کی تعداد میں اضافہ کیاگیا ہے۔اسی کے ساتھ ہفتہ وار مثبت معاملات کی شرح 1.19 فیصد رہی۔جو کہ اس وقت گزشتہ 34دنوں سے لگاتار 2 فیصد سے بھی کم پر قائم ہے۔یومیہ مثبت معاملات کی شرح اس وقت 1.25 فیصد ہے۔ یومیہ مثبت معاملات کی شرح لگاتار 24 دنوں سے 2 فیصد سے نیچے رہی ہے اور لگاتار 59 دنوں سے 3 فیصد سے  کم رہی ہے۔

 

4.jpg

 

************

 

ش ح ۔  س ب ۔ ف ر

U. No.12267


(Release ID: 1767087) Visitor Counter : 233