صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 16 OCT 2021 10:00AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک97.23 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

گزشتہ 24 گھنٹے میں  15,981 نئے معاملے سامنے آئے ہیں؛ جوگذشتہ 8 دنوں سے 20,000 سے کم ہیں۔

شفایابی کی شرح فی الحال98.08  فیصد ہے اور یہ   مارچ 2020کے بعد سب سے زیادہ ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران17,861مریض شفا یاب ہوئے ہیں،جس سے شفایاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3,33,99,961 ہوگئی ہے

زیر علاج مریض مجموعی معاملوں کے ایک فیصد سے  بھی کم ہیں، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح0.59 فیصد ہے، جو مارچ 2020 کےبعد سے سب سے کم ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد 2,01,632ہے، جو 208 دنوں میں سب سے کم ہیں

متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (1.44 فیصد)ہے جو گذشتہ113 دنوں سے 3 فیصد سےکم ہے

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (1.73 فیصد) ہے،  جو پچھلے 47 دنوں سے 3 فیصد کم ہے

مجموعی طور پر اب تک 58.98کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں

*****

 

ش ح۔ ن ر (16.10.2021)

U NO:11008

 



(Release ID: 1764294) Visitor Counter : 109