وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے ڈاکٹر منموہن سنگھ جی کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
14 OCT 2021 11:52AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ڈاکٹر منموہن سنگھ جی کی اچھی صحت اور جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔
وزیراعظم نے اپنے ایک ٹویٹ میں کہا:
"میں ڈاکٹر منموہن سنگھ جی کی اچھی صحت اور جلد صحت یابی کے لیے دعا کرتا ہوں۔"
****************
ش ح - س ک
U. NO. 10060
(ریلیز آئی ڈی: 1763821)
وزیٹر کاؤنٹر : 218
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam