صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں کووڈ-19 سے بچاؤ کے لئے ٹیکہ کاری  مہم کے تحت اب تک مجموعی طور پر 96.82کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں


سردست  صحت یابی کی شرح  98.07  فیصد ہے جو  مارچ  2020 کے بعد سے سب سے  زیادہ  ہے

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 18,987 نئے معاملات درج کئے گئے

اب بھارت میں زیر علاج مریضوں کی تعداد (2,06,586) ہے جو کہ کل معاملات کا 0.61 فیصد ہے

 جانچ  کے بعد متاثر پائے جانے و الے مریضوں کی ہفتہ وار شرح(1.44)  فیصد ہےجو کہ پچھلے 111  دنوں سے 3 فیصد سے بھی کم ہے

Posted On: 14 OCT 2021 9:52AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 35,66,347   افراد کوکووڈ کے ٹیکے لگائے گئے۔ جس کے ساتھ ہی ہندوستان میں کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری کی مہم نے 96.82  کروڑ (96,82,20,997)  کے عظیم نشانے کو پار کرلیا ہے۔اس نشانےکو حاصل کرنے کیلئے  94,82,108 سیشنوں کا انعقاد کیا گیا۔

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونےوالی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار حسب ذیل ہیں:

 

حضظان صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

1,03,75,639

دوسری خوراک

90,58,495

صف اول کے  صحت کارکنان

پہلی خوراک

1,83,60,413

دوسری خوراک

1,54,56,207

18 سال سے 44 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

39,01,04,011

دوسری خوراک

10,70,45,167

45  سال سے 59 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

16,69,84,547

دوسری خوراک

8,49,05,479

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

پہلی خوراک

10,53,36,375

دوسری خوراک

6,05,94,664

میزان

96,82,20,997

 

 

 

 

 

 

گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران  19,808 مریض شفایاب   ہوئے ہیں،جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے افراد کی کل تعداد(عالمی وبا کے شروع ہونے کے بعد سے) 3,33,62,709   تک پہنچ گئی۔

اس کے نتیجے کے طور پر ہندوستان میں شفایاب ہونے والوں کی شرح اس وقت  98.07 فیصد ہے،جو مارچ  2020  کے بعد سے اب تک کی سب سے زیادہ  شرح ہے۔

 

 

1.jpg

 

مرکز اور ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی طرف سے پائیدار اورمتحدہ کوششوں کے نتیجے میں روزانہ 50 ہزار سے کم نئے معاملات  درج ہونے کا رجحان قائم ہے۔پچھلے لگاتار  109 دنوں سے اسی رجحان کی خبریں موصول ہوتی رہی ہے۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران   18,987 نئے معاملات درج کئے گئے۔

 

2.jpg

 

 

اس وقت زیر علاج مریضوں کی کل تعداد 2,06,586 ہےجو کہ ملک کے کل متاثرہ معاملوں کا  0.61 فیصد ہے۔ جو کہ گزشتہ 215 دن  کے  کے دوران مریضوں کی  سب سے کم تعداد ہے۔

 

3.jpg

ملک بھر میں طبی  نمونوں کی جانچ  کی تعداد میں برابر اضافہ کیاجارہا ہے۔گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران  13,01,083  ٹیسٹ کئے گئے۔ہندوستان میں اب تک مجموعی طور پر 58.76  کروڑ سے زیادہ (58,76,64,525)  ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

پورے ملک میں ٹیسٹوں کی تعداد میں اضافہ کیاگیا ہے۔اسی کے ساتھ ہفتہ وار  مثبت معاملات کی شرح  1.44 فیصد رہی۔جو کہ  اس وقت گزشتہ 111دنوں سے لگاتار 3 فیصد سے بھی کم پر قائم ہے۔یومیہ مثبت معاملات کی شرح اس وقت  1.46 فیصد  ہے۔ یومیہ مثبت معاملات کی شرح لگاتار 45 دنوں سے 3 فیصد سے نیچے رہی ہے اور لگاتار  128  دن سے  5  فیصد سے نیچے رہی ہے۔

 

4.jpg

 

****************

 

 ( ش ح ۔س ب۔ر ض)

U.No.10049



(Release ID: 1763804) Visitor Counter : 120