وزیراعظم کا دفتر

وزیر اعظم نے نوراتری کے دوران ماں کلراتری کی پوجا ارچنا کی

Posted On: 12 OCT 2021 9:07AM by PIB Delhi

 

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نوراتری کے دوران ماں کلراتری کی پوجا ارچنا کی اور  سبھی کے لئے ان کے آشیرواد کی دعا کی۔

ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا:

‘‘ ماں کلرا تری سے دعا مانگتا ہوں کہ ساری رکاوٹوں کو دور کرکے وہ ہر کسی کی زندگی میں سکھ، امن وسکون، خوشحالی اور بہترین صحت عطا کرے’’۔

 

****************

(ش ح۔ع م ۔ رض)

U NO. 9970



(Release ID: 1763151) Visitor Counter : 134