صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
کووڈ-19 کی تازہ ترین صورتحال
Posted On:
12 OCT 2021 9:24AM by PIB Delhi
ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک 95.89کروڑ ویکسین خوراک دی جاچکی ہیں۔
پچھلے چوبیس گھنٹوں کے دوران 14,313 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ جو224 دنوں میں سب سے کم ہے۔
زیرعلاج مریضوں کی تعداد کل معاملات کے1 فیصد سے بھی کم ہے،سردست یہ شرح 98.04 فیصد ہے - جو مارچ 2020 سے اب تک کی کم ترین شرح ہے۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 26,579 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔ جس سے شفایابی کی مجموعی تعداد بڑھ کر 3,33,20,057ہوگئی ہے۔
زیرعلاج مریضوں کی تعداد کل معاملات کے1 فیصد سے بھی کم ہے،سردست یہ شرح 0.63 فیصد ہے - جو مارچ 2020 سے اب تک کی کم ترین شرح ہے۔
ہندوستان میں زیر علاج مریضوں کی تعداد اس وقت 2,14,900فیصد ہے۔ جو گزشتہ212 دنوں میں سب سے کم ہے۔
جانچ کے بعد متاثر پائے جانے والے مریضوں کی ہفتے وار شرح (1.48)فیصد ہے، جو گزشتہ 109 دنوں میں 3 فیصد سے بھی کم ہے۔
متاثرہ معاملات کی یومیہ شرح (1.21) فیصد درج ہورہی ہے ، جو۔ پچھلے 43 دنوں میں 3 فیصد سے بھی کم ہے۔
اب تک کل 58.50کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔
****************
(ش ح۔س ک۔رض)
U No. 9967
(Release ID: 1763145)
Visitor Counter : 195