صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 09 OCT 2021 9:08AM by PIB Delhi

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک93.99 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

گزشتہ 24 گھنٹے میں  19,740 نئے معاملے سامنے آئے ہیں

زیر علاج مریض مجموعی معاملوں کے ایک فیصد سے کم ہیں، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح0.70 فیصد ہے، جو مارچ 2020 کےبعد سے سب سے کم ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد 2,36,643ہے، جو 206 دنوں میں سب سے کم ہیں

شفایابی کی شرح فی الحال97.98 فیصد ہے؛ اور یہ   مارچ 2020کے بعد سب سے زیادہ ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران23,070مریض شفا یاب ہوئے ہیں،جس سے شفایاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر3,32,48,291 ہوگئی ہے

متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح (1.62 فیصد)ہے جو گذشتہ106 دنوں سے 3 فیصد سےکم ہے

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (1.56 فیصد) ہے،  جو پچھلے 40 دنوں سے 3 فیصد کم ہے

مجموعی طور پر اب تک 58.13کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں

*****

 

ش ح۔ ن ر (09.10.2021)

U NO:9872

 



(Release ID: 1762357) Visitor Counter : 130