صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدرجمہوریہ ، چمراجا نگر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس کی نئی تعمیرشدہ ٹیچنگ اسپتال کا افتتاح کریں گے
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
05 OCT 2021 5:28PM by PIB Delhi
صدرجمہوریہ جناب رام ناتھ کووند6 اکتوبر سے 8 اکتوبر 2021 تک کرناٹک کا دورہ کریں گے ۔
7 اکتوبر 2021 کو صدرجمہوریہ ، چمراجا نگر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کی نئی تعمیرشدہ ٹیچنگ اسپتال کا افتتاح کریں گے۔
8 اکتوبر 2021 کو صدر جمہوریہ ، شرنگیری میں دکشنامنیا سری شاردا پیٹھم اور شنکر ادویت تحقیقی مرکز کا دورہ کریں گے۔
*************
ش ح۔ ع ح ۔رم
2021)-05-10)
U-9755
(ریلیز آئی ڈی: 1761347)
وزیٹر کاؤنٹر : 173