صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

کووڈ-19 اپ ڈیٹ

Posted On: 03 OCT 2021 9:12AM by PIB Delhi

نئی دلّی  ،03 اکتوبر، 2021/

ملک گیر ٹیکہ کاری مہم کے تحت اب تک90.51 کروڑ ٹیکے لگائے جاچکے ہیں

گزشتہ 24 گھنٹے میں  22,842 نئے معاملے سامنے آئے ہیں

زیر علاج مریض مجموعی معاملوں کے ایک فیصد سے کم ہیں، فی الحال زیر علاج مریضوں کی شرح0.80 فیصد ہے، جو مارچ 2020 کےبعد سے سب سے کم ہیں

سردست بھارت میں زیر علاج مریضوں کی  تعداد  2,70,557 ہے، جو 199 دنوں میں سب سے کم ہیں

شفایابی کی شرح فی الحال97.87  فیصد ہے؛  مارچ 2020کے بعدیہ سب سے زیادہ ہے

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 25,930مریض شفا یاب ہوئے ہیں،جس سے شفایاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3,30,94,529 ہوگئی ہے

متاثرہ مریضوں کی ہفتہ واری شرح  (1.66 فیصد)ہے جو گذشتہ 100 دنوں سے 3 فیصد سےکم ہے

متاثرہ مریضوں کی یومیہ شرح (1.80 فیصد) ہے،  جو پچھلے 34 دنوں سے 3 فیصد کم ہے

مجموعی طور پر اب تک 57.32 کروڑ ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں

*****

ش ح۔ ن ر (03.10.2021)

U NO:9648

 


(Release ID: 1760558) Visitor Counter : 157