صحت اور خاندانی بہبود کی وزارت

ہندوستان میں کووڈ-19 ٹیکہ کاری کی مجموعی تعداد 89کروڑ کے نشانے کے پار


گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 64.40 کروڑ سے زیادہ افراد کو ویکسین لگائے گئے

سردست صحت یابی کی شرح 97.86 فیصد ہے جو مارچ 2020 کے بعد سے سب سے زیادہ

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 26,727 نئے معاملات درج کئے گئے

ہندوستان میں زیر علاج مریضوں کی کل تعداد (2,75,224) ہے جو کہ کل کیسوں کی مجموعی تعداد کا 0.82 فیصد ہے

جانچ کے بعد متاثر پائے جانے و الے مریضوں کی ہفتہ وار شرح(1.70) فیصد ہےجو کہ پچھلے 98 دنوں سے 3 فیصد سے بھی کم ہے

Posted On: 01 OCT 2021 10:04AM by PIB Delhi

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونے والی عبوری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 64,40,451   افراد کوکووڈ کے ٹیکے لگائے گئے۔ جس کے ساتھ ہی ہندوستان میں کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری کی مہم نے 89  کروڑ (89,02,08,007)  کے عظیم نشانے کو پار کرلیا ہے۔اس نشانےکو حاصل کرنے کیلئے  86,46,674 سیشنوں کا انعقاد کیا گیا۔

آج صبح 7 بجے تک موصول ہونےوالی عبوری رپورٹ کے مطابق مجموعی اعداد وشمار حسب ذیل ہیں:

 

حضظان صحت سے متعلق کارکنان

پہلی خوراک

1,03,72,796

دوسری خوراک

88,95,117

صف اول کے  صحت کارکنان

پہلی خوراک

1,83,52,779

دوسری خوراک

1,50,06,337

18 سال سے 44 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

36,05,69,116

دوسری خوراک

8,30,27,778

45  سال سے 59 سال تک کی عمر کے افراد

پہلی خوراک

15,95,61,641

دوسری خوراک

7,68,32,812

60 سال سے زیادہ عمر کے افراد

 

10,13,72,713

 

5,62,16,918

میزان

89,02,08,007

 

 

 

گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 28,246  مریض شفایاب   ہوئے ہیں،جس کے ساتھ ہی شفایاب ہونے والے افراد کی کل تعداد(عالمی وبا کے شروع ہونے کے بعد سے) 3,30,43,144   تک پہنچ گئی۔

اس کے نتیجے کے طور پر ہندوستان میں شفایاب ہونے والوں کی شرح اس وقت  97.86 فیصد ہے،جو مارچ  2020  کے بعد سے اب تک کی سب سے زیادہ  شرح ہے۔

 

1.jpg

 

 

مرکز اور ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی طرف سے پائیدار اورمتحدہ کوششوں کے نتیجے میں روزانہ 50 ہزار سے کم نئے معاملات  درج ہونے کا رجحان قائم ہے۔پچھلے لگاتار  96 دنوں سے اسی رجحان کی خبریں موصول ہوتی رہی ہے۔

 گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران   26,727 نئے معاملات درج کئے گئے۔

 

2.jpg

 

 

اس وقت زیر علاج مریضوں کی کل تعداد 2,75,224 ہےجو کہ ملک کے کل متاثرہ معاملوں کا  0.82 فیصد ہے۔196 دن  کی بعدسے مریضوں کی یہ سب سے کم تعداد ہے۔

 

3.jpg

 

ملک بھر میں نمونوں کی جانچ  کی تعداد میں برابر اضافہ کیاجارہا ہے۔گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران  15,20,899  ٹیسٹ کئے گئے۔

ہندوستان میں اب تک مجموعی طور پر 57.04 کروڑ سے زیادہ (57,04,77,338 )  ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

پورے ملک میں ٹیسٹوں کی تعداد میں اضافہ کیاگیا ہے۔اسی کے ساتھ ہفتہ وار  مثبت معاملات کی شرح  1.70 فیصد رہی۔جو کہ  اس وقت گزشتہ 98 دنوں سے لگاتار 3 فیصد سے بھی کم پر قائم ہے۔یومیہ مثبت معاملات کی شرح اس وقت  1.76 فیصد  ہے۔ یومیہ مثبت معاملات کی شرح لگاتار32 دنوں سے 3 فیصد سے نیچے رہی ہے اور لگاتار 115 دن سے 5 فیصد سے نیچے رہی ہے۔

 

4.jpg

 

****************

 

( ش ح۔ س ک۔ر ض)

U.No. 9578



(Release ID: 1759873) Visitor Counter : 191